تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنْدِراس" کے متعقلہ نتائج

اِنْدِراس

مٹ جانے کی صورت حال، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث)

اِنْدَرَاسَن

اندر دیوتا کے بیٹھنے کا تخت یا شاہی محل، وہ جگہ جہاں عیش و آرام کی ہر چیز مہیا ہو

اِنْدراسَن آنا

اندر کے راج کا مزہ آنا ، نہایت عیش و آرام اور بے فکری سے گزرنا۔

اَندَرسا

چاول کے خمیری آٹے کی گھی میں تلی ہوئی میٹھی ٹکیاں یا گولیاں

اِنْدِراج

فہرست وغیرہ میں داخل کیے جانے یا لکھے جانے کا عمل، فہرست بنانا، تحریر کرنا یا کیا جانا، تحریر

اِنْدِرَاع

सामने आना, घटना को उपस्थित होना।

اِنْدْرا

خواس خمسہ ، ظاہرہ و باطنی میں سے ہر ایک حس۔

اِنْغِراس

वृक्ष लगाना, पेड़ लगाना।।

اِنْدِساس

زمین میں چھپنا، دفن ہونا، چھپنا

اَنْدْرا

بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)

اِنْدْران

رک : اندراین۔

اَنپَراس

(ہندو) نومولود بچوں کوپہلی دفعہ کھانا کھلانے کی رسم جو چھٹے مہینے ہوتی ہے، اور کھیر چٹا کر شروع کی جاتی ہے، بور چٹاون، کھیر چٹائی

اُداس

ملول، غم زدہ، دکھی

اَنْداز

طور، طریقہ، طرز، ڈھنگ

آنْدِھی

گرد وغبار کے ساتھ تیز ہوا، طوفان باد

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنْدِراس کے معانیدیکھیے

اِنْدِراس

i.ndiraas•इंदिरास

اصل: عربی

وزن : 1121

اشتقاق: دَرَسَ

  • Roman
  • Urdu

اِنْدِراس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹ جانے کی صورت حال، نیست و نابود ہونا (بیشتر کہنگی اور قدامت کے باعث)

Urdu meaning of i.ndiraas

  • Roman
  • Urdu

  • miT jaane kii suurat-e-haal, niist-o-naabuud honaa (beshatar kuhnagii aur qadaamat ke baa.is

English meaning of i.ndiraas

Noun, Masculine

  • vanishing, destruction, elimination, ending

इंदिरास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीर्ण होना, पुराना होना, जीर्णता, पुरानापन, नष्ट होना, मिट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنْدِراس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنْدِراس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone