تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلحَکَم" کے متعقلہ نتائج

اَلحَکَم

(لفظاً) حکم جاری کرنے والا

اَلحُکْمُ لِلّٰہ

اصل حکم خداے تعالیٰ کا ہے باقی سب کے احکام مجازی ہیں

اَبُو الْحَکَم

قیصلہ کرنے والا ، منصف ، جج.

مُطْلَق الْحُکْم

حاکم مطلق، مختار کل، آمر، خود سر، بے باک، جس کی لگام چھوٹ گئی ہو، بے لگام، بے مہار

حَسْبُ الْحُکْم

وہ فرمان جس کو ارکان سلطنت بادشاہ کے حکم سے لکھیں، وہ پروانہ جو ارکان سلطنت بموجب حکم لکھتے تھے

اَلحَکِیم

(لفظاً) دانا

اِلْحام

گوشت کھانے کو دینا

اَحْکَم

۰۱ بڑا حاکم ، سب سے بڑا حکمراں .

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

عَلَیکُم

تُم پر، تم پر بھی، مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذہب والوں کے سلام کے جواب میں کہا جاتا ہے

قُدْوَہُ الحُکَما

دانشوروں کا سردار

مَدِینَۃُ الحُکَما

حکیموں کا شہر

خاتِمُ الْحُکَما

جس پر حکمت ختم ہو ، غیر معمولی حکیم یا طبیب ، سب سے برتر حکیم.

زُبْدَۃُ الْحُکَما

حکیموں سے منتخب ایک لقب، کلمۂ خطاب جو طبیبوں کو دِیا جاتا ہے

مَدِینۃُ الحُکَماء

۔مذکر۔شہرایتنھز جو ملک یونان کا دارالخلافہ ہے۔افلاطون ۔ارسطو۔سقراط۔بقراط یہیں ہوئے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحَکَم کے معانیدیکھیے

اَلحَکَم

al-hakam•अल-हकम

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَلحَکَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) حکم جاری کرنے والا
  • (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

Urdu meaning of al-hakam

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) hukm jaarii karne vaala
  • (muraadan) Khade taala ka ek naam

English meaning of al-hakam

Noun, Masculine

  • the Arbitrator, one of the ninety-nine names of Allah

अल-हकम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) आज्ञा जारी करने वाला
  • (अर्थात) ईश्वर का एक नाम

اَلحَکَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلحَکَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلحَکَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone