تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَکَم" کے متعقلہ نتائج

حَکَم

جھگڑے میں فیصلہ کرنے والا (جس کو طرفین نے تسلیم کیا ہو)‏، ثالث، منصف

حُکْم

فرمان، ارشاد (جس کا بجا لانا ضروری ہو)

حِکَم

فلسفیانہ رُموز، علمی نِکات، دانائیاں

حَکَم بَننا

adjudicate

حُکْم کَرْنا

حُکم دینا، ارشاد کرنا، فرمانا

حُکْمِ حاکم مَرگِ مُفاجات

ناگہانی موت کی طرح حاکم کے فرمان سے بھی مفر نہیں، چار و ناچار حاکم کے فرمان کی اطاعت کرنی پڑتی ہے، طوعاً و کرہاً حاکم کا حکم ماننا پڑتا ہے

حُکْم لَگْنا

حکم لگانا (رک) کا لازم

حُکْم چَلْنا

۱. فرمان جاری ہونا ، حکم نافذ ہونا ، حکم کی تعمیل ہونا

حُکْم دینا

حکم صادر کرنا، ارشاد کرنا

حُکْم عُدُولی

فرمان سے سرتابی، حکم سے روگردانی، نافرمانی، کسی حکم کو ماننے سے انکار کرنا

حُکْم عُدُولی کَرنا

disobey, transgress, infringe an order, disobey orders, defy

حُکْم رَکْھنا

اختیار برتنا

حُکْم بَیٹْھنا

حکومت ہونا ، انتظام ہونا

حُکْم دَر

چوکیدار کی للکار ،پہرے دار کا نعرہ (جو دروازے کے قریب کسی کے آنے کی آہٹ پر لگایا جاتا ہے)

حُکْم ٹُوٹْنا

حکم توڑنا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں حَکَم کے معانیدیکھیے

حَکَم

hakam•हकम

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

حَکَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھگڑے میں فیصلہ کرنے والا (جس کو طرفین نے تسلیم کیا ہو)‏، ثالث، منصف
  • دو شخصوں کے جھگڑے میں نیک و بد کی تمیز کرکے حکم دینے والا

Urdu meaning of hakam

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.De me.n faisla karne vaala (jis ko tarfain ne tasliim kyaa ho), saalas, munsif
  • do shakhso.n ke jhag.De me.n nek-o-bad kii tamiiz karke hukm dene vaala

English meaning of hakam

Noun, Masculine

  • mediator, arbitrator, umpire

हकम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. वि.—वह व्यक्ति जो दो आदमियों के बीच में पड़कर उनका झगड़ा खत्म करा दे. पंच, सरपंच, मध्यस्थ ।
  • न्याय धीश, मध्यस्थ, सरपंच

حَکَم کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَکَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَکَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone