تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِخْوانی" کے متعقلہ نتائج

اِخْوانی

(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِخْوانی کے معانیدیکھیے

اِخْوانی

iKHvaaniiइख़्वानी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

اِخْوانی کے اردو معانی

صفت

  • (نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.
  • اخوان (رک) کی طرف منسوب اور اس سے متعلق : برادرانہ ، برادری کا ، اجتماعی.

Urdu meaning of iKHvaanii

  • Roman
  • Urdu

  • (nafasiyaat) jo nau insaan ke har fard se a.isii muhabbat rakhtaa ho jaisii apnii zaat se, jo apnii jaan maal sehat vaGaira sab kuchh ham jinso.n par qurbaan karde
  • iKhvaan (ruk) kii taraf mansuub aur is se mutaalliq ha biraadaraana, biraadrii ka, ijatimaa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْوانی

(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِخْوانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِخْوانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone