تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آویخْنَہ" کے متعقلہ نتائج

آویخْنَہ

لٹکا ہوا، ٹن٘گا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا

آویخْتَہ

لٹکا ہوا، معلق، آویزاں

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اِخْوانی

(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.

اَخُوِنْ

رک : ’اَخوند‘ جس کی بہ تخفیف ہے.

اِخْوان

احباب، اعزہ، متعلقین

آخُون

معلم، استاد، اتالیق

اَخَوَیْن

اَخ کا تثنیہ، بھائی، برادر

آخُون جی

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اَخْنی پَخْنی

چخ چخ کرنے والی عورت

اِخْوانُ الزَّماں

people of the same age, contemporaries

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اِخْوانُ الصَّفا

پرخلوص اورسچے احباب

آخُون زادَہ

استاد کا بیٹا

اِخْوانُ الْمُسلِمِین

مصر کی ایک سیاسی ومذہبی جماعت جو حسن بنّا نے (۱۹۲۸ء میں) قائم کی ، اس کی غرض یہ تھی کہ اجتماعی ، ثقافتی اور دینی وحدت قائم کی جائے، بعد میں اعادۂ خلافت کی طررف میلان ہوگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں آویخْنَہ کے معانیدیکھیے

آویخْنَہ

aaveKHna•आवेख़्ना

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

آویخْنَہ کے اردو معانی

صفت

  • لٹکا ہوا، ٹن٘گا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا
  • انجھا ہوا، مربوط، تعلق رکھنے والا

Urdu meaning of aaveKHna

  • Roman
  • Urdu

  • laTkaa hu.a, Tangaa hu.a, aTkaa ya aTkaayaa hu.a
  • anjhaa hu.a, marbuut, taalluq rakhne vaala

आवेख़्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लटका हुआ, टँगा हुआ, अटका या अटकाया हुआ
  • अंतराल संबंधी, बँधा हुआ, संबंध रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آویخْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آویخْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone