تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسے" کے متعقلہ نتائج

اَیسے

ایسا کی جمع یا مغیرہ حالت، اس ڈھنگ سے، اس طرح سے

اَیسے ہی

۱۔ یوں ہی ، بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کسی وجہ کے، بلا کسی معاوضے کے۔

اَیسے میں

اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر

اَیسے جی

(قدیم) ’’بارے آپ بھی اس قابل ہوگئے‘‘ (دریاے لطافت ،) ، چہ خوش ، اچھی رہی

اَیسے وَیسے

ادنیٰ درجے کے، کم حیثیت والے، برے، نامعتبر، نکمے، بے کار

اَیسے لَڑکے بَہت کِھلائے ہیں

داؤں یا بہلانے پھسلانے میں آنے والے نہیں

اَیسے مِرے بھولے

جان بوجھ کر انجان بننے والے سے طنزیہ خطاب میں مستعمل۔

اَیسے اَیسے تو میری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بیچی ہے

تم سے میں نے کیا کوئی قرض لے رکھا ہے جو تم سے دب جاؤں

اَیسے ہی تُم نے سونْٹْھ بھیْجی ہے

اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دیئے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

اَیسے ہوتے تو عِید بَقْرِید کے کام آتے

طنزاً یا مزاحاً نکمے آدمی کے لیے بولتے ہیں جو کسی قابل نہ ہو

اَیسے تو مِیری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں

اَیسے اَیسے مَداری ہَم نے بَہُت چَنْگے کِیے ہیں

ان جیسے بہت سے شخصوں کو ہم نے درست کر دیا ہے

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

اَیسے پَر تین حَرْف

ایسے برے آدمی سے دور ہی رہنا بہتر ہے (کسی پرلعن (= لعنت) بھیجنے کا مہذب طریقہ)

اَیسے پَر تو اَیسے کاجَل دِیے پَر کَیسے

بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے

اَیسے آدمی کے دِیدے میں پیچ پَسا دِیجِیے

بہت شوخ دیدہ اور ڈھیٹ ہے، اس کی آنکھیں پھوڑ دو تو دل نہ دکھے

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل ڈالے پَر کَیسی

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اَیسے پَے تو اَیسی کاجَل دِیے پَے کَیسی

اَیسے پَر تو اَیسا کاجَل دِیے پَر کَیسا

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

اَیسے اُوت نِواڑے جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

جَب اَیسے ہو تَب اَیسے ہو

ہمیشہ ایک جیسے ہو

ڈَنْڈا اَیسے ہاتھ

خواتین کے خالی ہاتھ ، بغیر چوڑیوں کے ہاتھ

ہوں تو اَیسے ہوں

کسی کی تعریف کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

کیا اَیسے لَعْل لَگے ہیں

یہ محاورہ بیشتر جمع ہی میں مستعمل ہے داغ نے اور طرح بھی کہا ہے۔ ؎

کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

ہندوستان کے رذیل فقیروں کی صدا جو وہ قافلے کی گاڑیوں کے سامنے لگاتے ہیں.

آپ اَیسے آپ وَیسے

(کسی کی) مبالغہ آمیز مدح و ستائش یا خوشامد کے موقع پر

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

صُورَت میں ایسے ، سِیرَت میں ایسے

ہر طرح سے خراب.

کَھرے سے کھوٹا اَیسے کو سَراسَر ٹُوٹا

بد نیّت کے کام میں کبھی برکت نہیں ہوتی ، جو شخص نیک سے بدی کرے وہ نقصان اُٹھاتا ہے.

آپ اَیسے آپ وَیسے آپ نے چُرائے چَھ ٹَکے پَیسے

خوشامد جس میں تضحیک یا بنانے کا پہلو نکلے

دنیا میں ایسے رہیئے جیسے صابن میں تار

دنیا کے دھندوں میں نہیں پھنسنا چاہیئے، الگ تھلگ رہنا چاہیئے، دنیا کی آلائشوں سے بچ کر رہنا چاہیئے

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

میں ایسے پھیروں میں نہیں آتا

میں ایسے دھوکوں میں نہیں آتا، میں فریب نہیں کھاتا

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

اُت داتا دیوے ایسے جو لے داتا نام، اِت بھی سگرے ٹھیک ہوں اس کے کرتب کام

جو خدا کو یاد کرے اس کو خدا خوب دیتا ہے اور اس کے کام سنور جاتے ہیں

دان٘ت ٹُوٹے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے

دان٘ت گرے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

تلسی ایسے متر کو کود پھاند کے جائے، آوت ہی تو نہیں ملے اور چلت رہے مرجھائے

چلنا ہے رہنا نہیں چلنا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

جانا ہے رہنا نہیں جانا بسوے بیس، ایسے سہج سہاگ پر کون گندھاوے سیس

مرنا سب کو ہے بناؤ سنگھار کا کیا فائدہ

کوک کروں تو جگ ہنسے چپکے لاگے گھاؤ ایسے کٹھن سینہ کوکے بد کروں اپاؤ

عشق کی تعریف ہے اگر آواز نکالوں تو لوگ ہنسیں اور چپ رہوں تو سخت تکلیف ہو، اس کا علاج کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے کے معانیدیکھیے

اَیسے

aiseऐसे

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: اَیسا

  • Roman
  • Urdu

اَیسے کے اردو معانی

صفت

  • ایسا کی جمع یا مغیرہ حالت، اس ڈھنگ سے، اس طرح سے

شعر

English meaning of aise

Adjective

  • like these
  • like this, likewise

ऐसे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इस तरह से,इस ढंग से،इस ढंग,प्रकार,या रूप से،ऐसा की जमा या मुग़ीरह हालत

اَیسے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone