تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیب" کے متعقلہ نتائج

عَیب

برائی، نقص، کمی، خرابی

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

عَیب گو

برائی بیان کرنے والا

عَیب دیکْھنا

برائی تلاش کرنا، نکتہ چینی کرنا

عَیب لَگ٘نا

تہمت لگنا ، برائی میں ملوث کیا جانا.

عَیب پوش

گناہوں اور برائیوں پر پردہ ڈالنے والا، پردہ پوشی کرنے والا

عَیب رَکْھنا

عیب تھوپنا ، الزام لگانا ، عیب دھرنا ، عیب لگانا ، الزام تراشنا ، بہتان باندھنا.

عَیب کُھل٘نا

عیب ظاہر ہونا ، عیب ہر ایک کو معلوم ہو جانا

عَیب بَھری

برائی سے پُر

عَیب سَمَجْھنا

عیب جاننا، معیوب سمجھنا، برا خیال کرنا

عَیب چُھپنا

نقص ظاہر نہ ہونا

عَیب نِکَلْنا

برائی نکلنا، نکتہ چینی ہونا

عَیب لانا

شرارت کرنے لگنا

عَیب لَگانا

تہمت دھرنا، کسی برائی میں ملوث کرنا، الزام رکھنا، کسی برائی یا سقم کا سبب قرار دینا

عَیب نِکال٘نا

برائی ظاہر کرنا، نکتہ چینی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیب کے معانیدیکھیے

عَیب

'aib•'ऐब

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عُیُوب

  • Roman
  • Urdu

عَیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برائی، نقص، کمی، خرابی

    مثال • سو ہے مُنجلی عیب ہور ریب تےعلمِ غیب پایا جنے غیب تے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۸۴) . عیاں شکل ہے دیکھنا غیب کوںہنر ہے سمجھنا ہنر عیب کوں • عیب دیکھنے کے بجائے اگر ہم خوبیوں کو دیکھنا شروع کر دیں تو محبت اور بھائی چارہ بڑھ جائے گا

شعر

Urdu meaning of 'aib

  • Roman
  • Urdu

  • buraa.ii, nuqs, kamii, Kharaabii, Khaamii, sikkim

English meaning of 'aib

Noun, Masculine

'ऐब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दाग़, ख़राबी, दोष, बुराई

    उदाहरण • ऐब देखने के बजाय अगर हम खूबियों को देखना शुरू कर दें तो मोहब्बत और भाईचारा बढ़ जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone