تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُیُوب" کے متعقلہ نتائج

عُیُوب

بہت سارے عیب، برائیاں

اَیُّوب

بنی اسرائیل کے ایک پیغمبر کا نام جو طرح طرح کے سخت مصائب اور امراض کے امتحانات میں مبتلا ہوئے اور ہر مرحلے میں صبر کیا (قرآن پاک میں ان کے صبر کی تعریف کی گئی ہے) (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

عُیوبِ شَرْعی

رک : پنج عیب شرعی.

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

پَنْج عُیُوبِ شَرْعی

گھوڑے کے پان٘چ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے ، اور وہ یہ ہیں : حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لن٘گ من٘ھ زور (کٹکھنّا)

صَبرِ اَیُّوب

حضرت ایوب کو خدا نے آزمانے کے لیے بہت تکلیفیں دیں، مگر انہوں نے ہمیشہ صبر و شکر کیا، انہیں پھر صحت و دولت اور اولاد عطا ہوئی

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

اَیو

ایسا، مانند

اَیّو

رک : اونی.

عَیب

برائی، نقص، کمی، خرابی

عُیُون

آنکھیں

عُرُوب

اہل عرب ، عرب کے باشندے.

اِیوْں

اسی طرح، ایسے ہی

اِیوَا

वसाना, आबाद करना, स्थान देना, जगह देना।

اُوب

اکتا جانا، عاجز آجانا، تھک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُیُوب کے معانیدیکھیے

عُیُوب

'uyuub•'उयूब

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: عَیب

اشتقاق: عابَ

  • Roman
  • Urdu

عُیُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سارے عیب، برائیاں

    مثال • انسان کو دوسروں کے عیوب تلاش کرنے کے بجائے اپنے عیوب پر غور کرنا چاہیے

شعر

Urdu meaning of 'uyuub

  • Roman
  • Urdu

  • bahut saare a.ib, buraa.iiyaa.n

English meaning of 'uyuub

Noun, Masculine, Plural

  • defects, faults

    Example • Insaan ko dusron ke uyoob talash karne ke bajaye apne uyoob par ghaur karna chahiye

'उयूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से दोष, बुराईयाँ

    उदाहरण • इंसान को दूसरों के उयूब तलाश करने के बजाय अपने उयूब पर ग़ौर करना चाहिए

عُیُوب کے مترادفات

عُیُوب کے مرکب الفاظ

عُیُوب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُیُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُیُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone