تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلے زَمانے والے" کے متعقلہ نتائج

اَگَل

پچھلا کی ضد

اَگْلی

آگے، پہلے

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگَل چُھپ

ایک قسم کا کھیل: اندھا بھینسا

اگْلانْت

گلے تک ، گردن تک

اَگْلا دِن

روز آئندہ، آنے والا دن

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اَگْلا جَنْم

ہندوؤں کے عقیدے کے بموجب اگلی پیداﺋش

اَگلے وَقْتوں کے

of or from a former age or generation

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

اَگْلا پِچْھلا

رشتہ داروں ، والی وارث ، متوسل ، جس سے تعلق ہو.

اَگْلا پَرْدَہ

جہاز کا آگے کا باد بان

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

اَگْلی پِچْھلی کرنی

(ہندو) سابق جنم اور موجودہ جنم کے اعمال .

اَگْلی مِتی رَکْھنا

(حسابات) حساب کتاب کیا کاغذآت میں کوئی کزشتہ تاریخ ڈالنا .

اَگلے زَمانے کے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

اَگلا گِرا پِچھلا ہوشِیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اگلا کرے پچھلے پر آوے

حاکم کی غلطی کا الزام ماتحت پر آتا ہے، بڑوں کی بھول چھوٹوں کو بھگتنی پڑتی ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

اَگْلے زَمانے والے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اَگلے دَفْتَر کھولنا

To remind the forgotten things, to dig out the buried matters.

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اَگْلا کَرنا

بڑھانا ، فاضل یا حصے رسدی سے زیادہ دینا

اگلا مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلا گِرا پِچْھلا ہُشْیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اَغْلاظِ اِیمان

بری بری قسمیں، سخت قسمیں

اَغْلاط نامَہ

غلطیوں کی فہرست (عموماً کتاب کی، جو شروع یا آخر میں درج ہوتی ہے)

اَغْلِظ

نہایت غلیظ

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَط

بہت غلط، سب سے زیادہ غلط

اَغْلال

طوق جو قیدیوں کے گلے میں ڈالے جائیں

اَغْلاط

لفظی یا معنوی غلطیاں، غیر صحیح باتیں

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

اَغْلَف

جس کا ختنہ نہ ہوا ہو، نیام کی ہوئی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلے زَمانے والے کے معانیدیکھیے

اَگْلے زَمانے والے

agle zamaane vaaleअगले ज़माने वाले

  • Roman
  • Urdu

اَگْلے زَمانے والے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

Urdu meaning of agle zamaane vaale

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim mazaaq ya vazaa qataa ke log, bhuule bhaale, siidhe saadhe aadamii

अगले ज़माने वाले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरानी स्वाभाविक-प्रवृत्तियों अथवा रहन-सहन वाले लोग, भोले-भाले, सीधे-साधे आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَگَل

پچھلا کی ضد

اَگْلی

آگے، پہلے

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگَل چُھپ

ایک قسم کا کھیل: اندھا بھینسا

اگْلانْت

گلے تک ، گردن تک

اَگْلا دِن

روز آئندہ، آنے والا دن

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اَگْلا جَنْم

ہندوؤں کے عقیدے کے بموجب اگلی پیداﺋش

اَگلے وَقْتوں کے

of or from a former age or generation

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

اَگْلا پِچْھلا

رشتہ داروں ، والی وارث ، متوسل ، جس سے تعلق ہو.

اَگْلا پَرْدَہ

جہاز کا آگے کا باد بان

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

اَگْلی پِچْھلی کرنی

(ہندو) سابق جنم اور موجودہ جنم کے اعمال .

اَگْلی مِتی رَکْھنا

(حسابات) حساب کتاب کیا کاغذآت میں کوئی کزشتہ تاریخ ڈالنا .

اَگلے زَمانے کے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اگلے پانی پچھلے کِیچ

جو کام میں پہل کرتا ہے فائدہ میں رہتا ہے، پہلے کو پانی پچھلے کو کیچڑ، جو وقت پر پہنچ جاتا ہے وہی مزے میں رہتا ہے

اَگْلا جُھولے بَگْلا جُھولے ، ساوَن ماس کَریلا پُھولے

ایک گیت جو برسات مین جھولتے وقت (عموماً) لڑکیاں گاتی ہیں

اَگلا گِرا پِچھلا ہوشِیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اگلا کرے پچھلے پر آوے

حاکم کی غلطی کا الزام ماتحت پر آتا ہے، بڑوں کی بھول چھوٹوں کو بھگتنی پڑتی ہے

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

اَگْلے زَمانے والے

قدیم مذاق یا وضع قطع کے لوگ ، بھولے بھالے، سیدھے سادھے آدمی

اَگلے دَفْتَر کھولنا

To remind the forgotten things, to dig out the buried matters.

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اَگْلا کَرنا

بڑھانا ، فاضل یا حصے رسدی سے زیادہ دینا

اگلا مارے اور رونے نہ دے

ایسے موقع پر مستعمل جب کوئی شخص ظلم یا زیادتی کرے اور حرفِ شکایت بھی ادا نہ کرنے دے

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلا گِرا پِچْھلا ہُشْیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اَغْلاظِ اِیمان

بری بری قسمیں، سخت قسمیں

اَغْلاط نامَہ

غلطیوں کی فہرست (عموماً کتاب کی، جو شروع یا آخر میں درج ہوتی ہے)

اَغْلِظ

نہایت غلیظ

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَط

بہت غلط، سب سے زیادہ غلط

اَغْلال

طوق جو قیدیوں کے گلے میں ڈالے جائیں

اَغْلاط

لفظی یا معنوی غلطیاں، غیر صحیح باتیں

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

اَغْلَف

جس کا ختنہ نہ ہوا ہو، نیام کی ہوئی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلے زَمانے والے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلے زَمانے والے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone