تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْنائے" کے متعقلہ نتائج

آبْنائے

(جغرافیہ) وہ تنگ قطعۂ آب جو پانی کے دو بڑے قطعوں کو ملائے

اَبْنائے وَطَن

ابنائے ملک، وطن والے

اَبْنائے دُنِیا

اہل دنیا نیز دنیا دارلوگ

اَبْنائے جَہاں

اہل دنیا، نیز دنیا دارلوگ

اَبْنائے زَمانَہ

اہل دنیا، دنیا دار لوگ، ابنائے دہر، آدم زاد، انسان

اَبْنائے وَقْت

وقت کے سانچے میں ڈھل جانے والے لوگ، وقت کی مصلحت پر چلنے والے اشخاص

اَبْنائے زَماں

ابناے دہر، اہل دنیا، دنیا دار لوگ، آج کل کے انسان، ہمعصر

اَبنائے عَہْد

people of the age, contemporaries

اَبْنائے دَہر

اہل دنیا ، دنیا دار لوگ ؛ آج کل کے انسان ، ہمعصر

اَبْنائے مُلْک

ایک ملک کے باشندے، ہموطن

اَبْنائے جِنْس

نوع انسانی کے افراد، بنو آدم، نیز ہم جنس

اَبْنائے روزگار

ابنائے دہر

اَبْنائے ظُلْمات

اس (تاریکی و گمراہی کی) دنیا کے رہنے والے

اَبْنائے عَصْر

رک : ابناے دہر .

اَبُھوں

رک : ابھی

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْنائے کے معانیدیکھیے

آبْنائے

aabanaa.e•आबनाए

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

آبْنائے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جغرافیہ) وہ تنگ قطعۂ آب جو پانی کے دو بڑے قطعوں کو ملائے

Urdu meaning of aabanaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) vo tang qataa aab-e-jo paanii ke do ba.De kaatuu.n ko milaa.e

English meaning of aabanaa.e

Noun, Masculine

  • ( Geography) a narrow passage of water connecting two seas or other large areas of water, strait

आबनाए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (भूगोल) पृथ्वी का वह तंग भाग जो दो समुद्रों को मिलाता हो, मध्य जल मार्ग, जलडमरूमध्य

آبْنائے کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْنائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْنائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone