تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَل" کے متعقلہ نتائج

اَگَل

پچھلا کی ضد

اُگَل

غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا

اَگَّل

دروازہ بند کرنے کے لیے اندر کے رخ لگی ہوئی گھومنے والی لکڑی یا لوہے کی پلائی جو باہر سے بھی کھولی یا بند کی جا سکتی ہے .

اَگَل آنا

کیے کی سزا پاتا ، برے کام کا خمیازہ بھگتنا .

اَگَل چُھپ

ایک قسم کا کھیل: اندھا بھینسا

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اُگَل جانا

رک ؛ اگل پرنا .

اُگَل آنا

رک : اُگل پرنا (میان وغیرہ) نکل پڑنا .

اُگَل پَڑْنا

(تلوار وغیرہ کا) اچانک میان سے باہر آ جانا، دل کی بات کا باہر آنا

اُگَل نگَل کَر کھانا

زہر مار کرنا، بے رغیتی سے کوئی چیز کھانا

اُگَل اُگَل کے

کمال بے رغبتی سے (کھانے کے لیے مستعمل) .

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اَگْلی

آگے، پہلے

اُگْلا

اگل پڑنا، قے کرنا، الٹی کرنا، نکالنا، باہر کرنا، تھوکنا،

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَل کے معانیدیکھیے

اَگَل

agal•अगल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

اَگَل کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پچھلا کی ضد
  • سامنے، رو برو، بالمقابل
  • پہلے
  • آگے، زیادہ، بڑھ کر
  • آگے آگے، پیش پیش

Urdu meaning of agal

  • Roman
  • Urdu

  • pichhlaa kii zid
  • saamne, ruubaruu, bilmuqaabil
  • pahle
  • aage, zyaadaa, ba.Dh kar
  • aage aage, pesh pesh

English meaning of agal

Adverb

  • before, in front, face to face

अगल के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ज़्यादा, अधिक
  • आमने-सामने
  • सामने
  • पहले
  • आगे

اَگَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone