تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچْھرَوٹا" کے متعقلہ نتائج

اَچْھرَوٹا

تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے

اَچْھرَوٹ

تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے

اَچُھوتا

بنا چھوا ہوا، جو چھوا نہ گیا ہو، جسے لمس نہ کیا گیا ہو، جو کام میں نہ لایا گیا ہو، جو برتا نہ گیا ہو، محفوظ و مصئون، بچا ہوا، پاک، مقدس، عفیف، پارسا، خطا سے بری، قابل احترام، پاک و پاکیزہ، ناکتخدا، کنوارہ، بچاہوا، اصل، غیر متاثر، نظر انداز کیا ہوا

اَچَّھرا

اَچارِیَہ

رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اُچاوا

آچھایا (رک) .

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اَبْرُوٹا

ابرو کی تصغیر

آچارْیَہ

جنیو پہنانے اور مذہبی رسوم ادا کرانے والا برہمن، وید پڑھانے والا پنڈت، پجاری، فرقے کا بانی یا لیڈر، بڑا شاستری پنڈت، ایک اعزازی لقب جو ذی علم اشخاص کے ناموں کے ساتھ مستعمل ہے

اُپْرَوٹا

(معماری) اوپر کی منزل، بالاخانہ، کوٹھا، اٹاری

اُچاوَہ

ایک دیوکا تخیل یا وہمہ جو سوتے انسان پر مسلط ہوتا ہے ، سانس رکنے لگتی ہے اور آدمی خواب میں ڈر جاتا ہے ، کابوس کی بیماری

آکْھروٹ

رک : اخروٹ

اَچھوبْھ

ساکن، غیرمتحرک

اُچاوَٹ

اونچائی ، بلندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچْھرَوٹا کے معانیدیکھیے

اَچْھرَوٹا

achhrauTaa•अछरौटा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَچْھرَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے
  • ایک قسم کا ترکی ستار

Urdu meaning of achhrauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaro.n ke saaz ka raag jo giito.n ke bol ke mutaabiq nikaalaa jaaye
  • ek kism ka turkii sitaar

अछरौटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तारों के बाजे का राग जो गीतों के बोल के अनुसार निकाला जाये
  • एक प्रकार का तुर्की सितार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچْھرَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچْھرَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone