تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپْرَوٹا" کے متعقلہ نتائج

اُپْرَوٹا

(معماری) اوپر کی منزل، بالاخانہ، کوٹھا، اٹاری

اُپْراٹا

بالائی حصے میں ، اونچی سطح میں ؛ سامنے ؛ سمت مغرب میں.

اُپْرَونا

اوپر سے ڈھکا ہوا.

اَبْرُوٹا

ابرو کی تصغیر

ہوٹا

جھونٹا ، ہلکورا ؛ لہر ؛ ترنگ ؛ مستی.

اُپَرْنا

دوپٹا، اوڑھنی

ہِنْگوٹَہ

رک : ہنگوٹ ۔

اَرْوا

استقرار حمل کے بعد امتلا وغیرہ کی کیفیت جو علامات حمل میں سے ہے.

اُپْرانا

اٹھانا، اوپرکرنا

اَکھوٹا

(آب پاشی) ڈھکیلی کی بلی جس کے اوپر کے سوے میں پانی کا برتن لٹکا رہتا ہے

اَکْروڑا

(زچہ خانہ) کسیلی دواؤں کا ایک جوشاندہ جو زچہ کو آبدست کے لئے دیتے ہیں

اَپْرِیَہ

ناپسندیدہ، ناگوار

اَچْھرَوٹا

تاروں کے ساز کا راگ جو گیتوں کے بول کے مطابق نکالا جائے

اِرُوْسَہ

بانس کا پیڑ ، بانسا.

ہَپْرانا

آواز کے ساتھ کھانا ، بڑے بڑے لقمے کھانا ، لقمے پر لقمے کھانا ، پھنکے اُڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپْرَوٹا کے معانیدیکھیے

اُپْرَوٹا

uprauTaa•उपरौटा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: جنگلات معماری نجاری

  • Roman
  • Urdu

اُپْرَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) اوپر کی منزل، بالاخانہ، کوٹھا، اٹاری
  • (نجاری) چوکھٹ کی اوپر کی لکڑی، جو بطور پیشانی ہوتی، اُترنگا
  • (بنہاری) چکی کا اوپر کا پاٹ

Urdu meaning of uprauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) u.upar kii manzil, baalaakhaana, koThaa, aTaarii
  • (najjaarii) chaukhaT kii u.upar kii lakk.Dii, jo bataur peshaanii hotii, utarangaa
  • (banhaarii) chakkii ka u.upar ka paaT

English meaning of uprauTaa

Noun, Masculine

  • balcony, upstairs, upper floor

उपरौटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (राजगीरी) ऊपर की मंज़िल, कोठा, अटारी
  • (बढ़ईगीरी) चौखट की ऊपर की लकड़ी
  • चक्की का ऊपर का पाट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپْرَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپْرَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone