تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبادِلَہ" کے متعقلہ نتائج

عَبادِلَہ

(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم

اُبالا

بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)

اَبْدالی

ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک

اَبْدال

نیک طینت، مخلص

اِبْدال

(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا

عِبادُ اللہ

اللہ کے بندے ، بندگانِ خدا.

عَبْدُ اللہ

اللہ کا بندہ .

عَمَلِ اِب٘دال

تبادلہ کا طریقہ، ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل

چَہَل اَبْدال

وہ چالیس بزرگ جن کے وجود کی برکت سے نظام عالم قایم ہے

کُوچَک اَبْدال

(تصوف) ایسے مرید کو کہتے ہیں جو دوسروں کی بہ نسبت بعد کو مرید ہوا ہو، حلقہ ارادت میں نیا شامل ہوا ہو، نیا مرید، نووارد مرید .

اُجالا

روشنی، نور، تاریکی کی ضد

اِرادا

intention, will, desire

اِبْتِدا

کسی امر کی بسم اللہ، شروعات، آغاز

اِرادَہ

(اقدام عمل کا) قصد، عزم، نیت

اِرادِیَہ

رک : ارادی (ترکیب میں مستعمل ، جیسے : افعال ارادیہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبادِلَہ کے معانیدیکھیے

عَبادِلَہ

'abaadila•'अबादिला

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَبادِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم

    مثال • یہ سب عبادلہ سے مروی ہے، عبادلہ کہتے ہین عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم کو۔ • راوی اگر فقہ اور اجتہاد میں مشہور ہے جیسے کہ خلفائے راشدین یا عبادلہ تھے تو اس کی حدیث حجّت ہوگی۔

  • ارباب تجلیات جو حقیقت کے کسی ایک اسم سے متصف ہوتے ہیں

Urdu meaning of 'abaadila

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) chaar motbar raav yaan-e-hadiis jin ke naam abdullaah hai yaanii abdullaah bin masu.ud, abdullaah bin umr, abdullaah bin abbaas aur abdullaah bin zubair razii allaah taalii anhum
  • arbaab tajalliyaat jo haqiiqat ke kisii ek ism se muttasif hote hai.n

English meaning of 'abaadila

Noun, Masculine

  • name of four intimate friends of Muhammad of the name of 'Abdu'Ilah

'अबादिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हदीस) चार विश्वसनीय वर्णनकर्ता जिनके नामों अब्दुल्लाह शामिल है अबदुल्लाह बिन मसऊद, अबदुल्लाह बिन उम्र, अबदुल्लाह बिन अब्बास और अबदुल्लाह बिन ज़ुबैर

    उदाहरण • यह सब अबादिला से मरवी (वर्णित) है, अबादिला कहते हैं अब्दुल्लाह बिन मसऊद, अब्दुल्लाह बिन उमर, अब्दुल्लाह बिन अब्बास, अब्दुल्लाह बिन ज़ुबैर रज़ियल्लाहु अनहम को

  • प्रतिष्ठित एवं महान लोग जो वास्तविक्ता के किसी एक व्यक्तित्व की विशेषता रखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبادِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبادِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone