تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبَّاسْ" کے متعقلہ نتائج

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

بَنُو عَبّاس

the Abbasids

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

گُلِ عَبّاس

ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبَّاسْ کے معانیدیکھیے

عَبَّاسْ

abbaasअब्बास

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: عَبَس

اشتقاق: عَبَسَ

  • Roman
  • Urdu

عَبَّاسْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر، درندہ
  • روکھی طبیعت کا مالک، سخت مزاج
  • حضرت پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کا نام جو المطلب کے بیٹے تھے، خلفائے عباسیہ انہیں کے خاندان سے ہوئے تھے، خلفائے عباسیہ نے سیاہ رنگ پسند کر کے اپنا لباس سیاہ پسند کر لیا
  • حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ یہ علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک بیٹے تھے، آپ کی والدہ گرامی کا نام فاطمہ ام البنین تھا جن کا تعلق عرب کے ایک مشہور و معروف اور بہادر قبیلے بنی کلاب سے تھا، آپ کو معرکہ کربلہ میں شہید کر دیا گیا تھا
  • ایک پودے کا نام جس کو گل عباس کہتے ہیں
  • ایک قسم کا سنگ مرمر جو جنوبی امریکہ میں ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of abbaas

  • Roman
  • Urdu

  • sher, darindaa
  • ruukhii tabiiyat ka maalik, saKht mizaaj
  • hazrat paiGambar muhammad sillii allaah alaihi vasallam ke chachaa ka naam jo alamatlab ke beTe the, Khulfaa.e abbaasiyaa unhii.n ke Khaandaan se hu.e the, Khulfaa.e abbaasiyaa ne syaah rang pasand kar ke apnaa libaas syaah pasand kar liyaa
  • hazrat abbaas razii allaah taalii anna ye alii bin abii taalib razii allaah taalii anna ke ek beTe the, aap kii vaalida giraamii ka naam faatima ummuul baniin tha jin ka taalluq arab ke ek mashhuur-o-maaruuf aur bahaadur qabiile banii kilaab se tha, aap ko maarka karbalaa me.n shahiid kar diyaa gayaa tha
  • ek paude ka naam jis ko gul abbaas kahte hai.n
  • ek kism ka sangamarmar jo junuubii amriikaa me.n hotaa hai

English meaning of abbaas

Noun, Masculine

  • a lion, tiger
  • of a stern or morose countenance, frowning, looking austere
  • name of Muhammad's uncle, and ancestor of the Abbaside caliphs who reigned from A.D. 749 till the extinction of the caliphate in1258
  • a son of Ali (the fourth Rashidun caliph) and Fatima bint Hizam, commonly known as Umm al-Banin, he was struck with an arrow on his way back, and died on Friday, 10 Muharram, 61 AH, near the bank of the river Euphrates in Karbala battle field
  • name of a plant, the plant Mirabilis jalapa
  • marvel of Peru

अब्बास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर, सिंह, व्याघ्र
  • रूखे स्वभाव वाला
  • हज़रत मुहम्मद साहब के चचा,अब्बासी ख़लीफ़ा इन्हीं के वंश से है इनका प्रिय रंग काला था इसलिए इन्होंने अपने परिधान के लिए काले रंग का कपड़ा पसंद किया
  • अब्बास जो पैग़म्बर मोहम्मद के दामाद हज़रत अली के पुत्र थे, उनकी माता का नाम फ़ातिमा उम्मुल-बनीन था, जो अरब की एक प्रसिद्ध और बहादुर जनजाति बनि-कलाब से संबंध रखती थीं, करबला के युद्ध में अब्बास का वध कर दिया गया था
  • एक प्रकार का पौधा जो दो-तीन फुट ऊँचा होता है, गुले, गुलाबाँस, एक तरह का फूल तथा उसका पौधा
  • एक प्रकार का मरमर का पत्थर जो दक्षिणी अमेरीका में पाया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسِیاں

हजरत अब्बास की संतान-वाले

بَنُو عَبّاس

the Abbasids

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

گُلِ عَبّاس

ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبَّاسْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبَّاسْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone