تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آویزا" کے متعقلہ نتائج

آویزا

رک: آویزہ.

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آویزہ بند

آویزہ، وہ شخص جو آویزے پہنتا ہو

آویزَہ کَشی

(عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آوازَہ

شہرت، چرچا، دھوم، نام آوری

آویزیا

پھولوں کی لمبی شاخ جس طرح اخروٹ کے درخت کی ہوتی ہے

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آویز

سفید پھولوں کا ایک خوشبودار پودا جو عموماً دوا یا عطر بنانے میں کام آتا ہے، صعتر

آیا

بتاؤ تو، آخر

اردو، انگلش اور ہندی میں آویزا کے معانیدیکھیے

آویزا

aavezaa•आवेज़ा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آویزا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: آویزہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

Urdu meaning of aavezaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah aavezaa

English meaning of aavezaa

Noun, Masculine

  • an ear-ring

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آویزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آویزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone