تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آویز" کے متعقلہ نتائج

آویز

سفید پھولوں کا ایک خوشبودار پودا جو عموماً دوا یا عطر بنانے میں کام آتا ہے، صعتر

آویزا

رک: آویزہ.

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

آویزِش

نزاع، جھگڑا، لڑائی

آویزاں

لٹکا یا لٹکایا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا، معلق

آویزیا

پھولوں کی لمبی شاخ جس طرح اخروٹ کے درخت کی ہوتی ہے

آویزندہ

لپٹنے والا، لٹکنے والا، لپٹانے والا، لٹکانے والا

آویزہ بند

آویزہ، وہ شخص جو آویزے پہنتا ہو

آویزَہ کَشی

(عموماً) دو ہاتھیوں کا ایک دوسرے کے آویزے اچک لینے کا مقابلہ

آویزَہ دار

(تعمیرات) ابھرا ہوا طاق جس کی شکل عموماً مثلث کی سی ہوتی ہے

آویزۂ گوش

بندا، کان میں پہننے کا چھوٹا سا حلقہ، بندا

آویزَۂِ گوش ہونا

آویزۂ گوش کرنا کا لازم، کانوں تک پہنچنا، سننا، مشہور ہونا

آویزَۂِ گوش کَرْنا

(کوئی بات) کان تک پہنچانا، سنانا، مشہور کرنا

دِل آویز

دلکش، دل لُبھانے والا، پیارا

شِصْت آویز

ترکش .

اردو، انگلش اور ہندی میں آویز کے معانیدیکھیے

آویز

aavez•आवेज़

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آویز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید پھولوں کا ایک خوشبودار پودا جو عموماً دوا یا عطر بنانے میں کام آتا ہے، صعتر

صفت

  • لٹکا ہوا، بن٘دھا ہوا، جو گرفت میں ہو
  • ترکیب میں جزو دوم کے طور پر آویزاں، لٹکا ہوا، معلق کے معنی میں مستمعل

Urdu meaning of aavez

  • Roman
  • Urdu

  • safaid phuulo.n ka ek Khushbuudaar paudaa jo umuuman davaa ya itar banaane me.n kaam aataa hai, saatar ; laatah Thymus & erpyllum
  • laTkaa hu.a, bandhaa hu.a, jo girifat me.n ho

English meaning of aavez

Noun, Masculine

  • Thymus & erpyllum, fuchsia

Adjective

  • hanging, attached, gripping

आवेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ेद फूलों का एक ख़ुशबूदार पौधा जो आमतौर पर दवा या इत्र बनाने में काम आता है

विशेषण

  • लटका हुआ, बंधा हुआ, जो गिरफ़्त में है
  • समास में इसका प्रयोग 'लटका हुआ' के अर्थ में होता है

آویز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آویز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آویز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone