تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمیزَہ" کے متعقلہ نتائج

آمیزَہ

آمیزکیا ہوا، مرکب

سُرْخ آمیزَہ

(طب) ادویات میں ایک مُستند مسہل ، جُلَاب Red Mixture.

آمیزی

(جزواول سے مل کر) ملنا، مخلوط ہونا، شامل یا مشتمل ہونا کے معنی میں مستعمل

آمیز

ملا جلا، آمیختہ، باہم حل کیا ہوا

ہَمْزَہ

حرف (ء)، الف متحرک اردو حروف تہجی کا 52 واں حرف، الف مصمتہ یا حرف صحیح کا نام، وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے، شروع میں آکر ہمزہ الف ہو جاتا ہے

آویزَہ

کان میں پہننے کا زیور جو نیچے کی جانب لٹکا رہتا ہے، گوشوارہ

ہُمَزَہ

جو پیٹھ پیچھے ُبرا بھلا کہے ، غیبت کرنے والا ، بہت عیب گیری کرنے والا۔

آویزا

رک: آویزہ.

آمیز کَرنا

ملانا، باہم حل کرنا

اِمْضا

دستخط یا مہر جواجرا کی تصدیق کےطورثبت ہو

ہَمزَۂ وَصل

دو لفظوں کو ملانے والا ہمزہ ؛ جیسے : غنچہء آرزو ، شعلہء طور ، دریائے لطافت وغیرہ ۔

ہَمزَۂ اَصلی

ہمزئہ اصلی وہ ہے جو ف کلمہ ع کلمہ اور لام کلمہ کے مقابلے میں ہو ؛ جیسے : امر ، سئل ، قراء

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

ہَمزَۂ وَصلی

رک : ہمزۂ وصل ۔

ہَمزَۂ تَحتانی

وہ ہمزہ جو زیر کے ساتھ آئے جیسے پائل ، مائل ، سائل وغیرہ وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آمیزَہ کے معانیدیکھیے

آمیزَہ

aameza•आमेज़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آمیزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمیزکیا ہوا، مرکب
  • کیمیاوی محلول، مکسچر

شعر

Urdu meaning of aameza

  • Roman
  • Urdu

  • aamez kyaa hu.a, murkkab
  • kiimiyaavii mahluul, mikschar

English meaning of aameza

Noun, Masculine

आमेज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिश्रित किया हुआ, मिलाया हुआ, मिश्रित
  • रासायनिक घोल, मिक्सचर

آمیزَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمیزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمیزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone