تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَامِرِیْ" کے متعقلہ نتائج

عُمْریٰ

(فقہ) شرع میں کوئی شے کسی کو پوری عمر کے لیے دے دینا اس شرط پہ کہ مرنے کے بعد واپس لے لونگا

عُمْری

تامدّت العمر، تا حیات، زندگی بھرکے لیے

ہَمری

ہماری ، میری ۔

نَامِ عَامِرِیْ

name of Amiri- an allusion

قَیْسِ عَامِرِیْ

Majnu the legendary hero of an Arabic romantic story

ہَماری

۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔

عُمْر

زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

اَمارِی

جوٹ ، سن ؛ اس کی چھال ، چھال کا ریشہ .

اَمْرَئی

آم کی سردرختی، آم کے درختوں کا باغیچہ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال،

عَمَّارِی

ہاتھی یا اون٘ٹ پر سراریوں کے بیٹھنے کا چھتری دار کٹہرا، اونٹ کا محمل، ہودج

ہَمْراہ

رفیق، سفرمیں ساتھی، (اردو) ساتھ (فقرہ) میں تمہارے ہمراہ کلکتہ گیا

اَمِیر

دولت مند، صاحب ثروت

اَمِیری

دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَامِرِیْ کے معانیدیکھیے

عَامِرِیْ

'aamirii•'आमिरी

وزن : 212

English meaning of 'aamirii

  • royal, abundant, well-replenished

عَامِرِیْ کے مرکب الفاظ

عَامِرِیْ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَامِرِیْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَامِرِیْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone