تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاہِر" کے متعقلہ نتائج

عاہِر

زنا کار، زانی، حرام کار

اُہار

پردہ، اوڑھنا، چادر، غلاف، گاڑی، پہلی پالکی یا ڈولی کا پردہ

اَہار

کھانا، غذا، خورش

آہار

خوراک، کھانے کی چیز، غذا، اہار

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

عار

ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی

اَرَرَرَ

یکایک حیرت اور تعجب کی بات وقوع پذیر ہونے کے موقع پرمستعمل

ہِر

(رک) ہیر

اُر

سینہ، دل

عاہِرَہ

عاہر کی تانیث، زانی، فاحشہ، حرام کارعورت

اَہار کَرْنا

کھانا.

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

آہار مہرہ کرنا

آہار دے کر مہرے سے رگڑنا

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سے چلتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں عاہِر کے معانیدیکھیے

عاہِر

'aahir•'आहिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

عاہِر کے اردو معانی

صفت

  • زنا کار، زانی، حرام کار

Urdu meaning of 'aahir

  • Roman
  • Urdu

  • zanaa kaar, zaanii, haraamkaar

English meaning of 'aahir

Adjective

  • fornicator, adulterer, promiscuous, whoremonger

'आहिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यभिचारी, विषयी, हरामकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاہِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاہِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone