تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہار مُہْرَہ" کے متعقلہ نتائج

آہار مُہْرَہ

آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سے چلتا ہے)

اَہار مُہْرَہ

وہ بڑی کوڑی جسے اہار کرنے کے بعد کاغذ پر رگڑتے ہیں تا کہ چکنا ہوجائے اور قلم روانی کے ساتھ چل سکے

آہار مہرہ کرنا

آہار دے کر مہرے سے رگڑنا

اَرے مار ڈالا

بڑا دھوکا دیا

ہَرائی مَرائی

مجبوری سے ، ہار کر

آر مِہْر

لحاظ ومروت، پاس ولحاظ، توجہ

آرْیَہ مِہْر

شہنشاہ ایران كا ملی لقب

ہار میری جِیت تُمہاری

میں ہر طرح سے راضی ہوں

اَرے میرے کَرْم جہَاں ٹَٹولا وَہِیں ںَرْم

آج کل تو ہر کام میں قسمت یاورے پر ہے

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

موت سے لوگ شکست کھا جاتے ہیں

ہارا جَھک مارا ، سارا جَنگَل بُہارا

(فقرئہ اطفال) جب کوئی لڑکا کھیل ہار جاتا ہے تو اس سے یہ فقرہ کہلواتے ہیں یا کوئی لڑکا پہیلی کی بوجھ نہ بتا سکے تو اس سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کہو تو ہم بوجھ بتا دیں

کال کا مارا سب جگہ ہارا

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

جواری اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا، ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے

ہارا جَھک مارا

لاچار ہوا

مَن مارا ، جی ہارا

جس نے مجبوراً صبر کر کے ہمت ہار دی ہو ، ناکامیوں سے جس کا ولولہ سرد ہو گیا ہو ، افسردہ و پژمردہ خاطر

اردو، انگلش اور ہندی میں آہار مُہْرَہ کے معانیدیکھیے

آہار مُہْرَہ

aahaar-mohra•आहार-मोहरा

  • Roman
  • Urdu

آہار مُہْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آہار دے کر مہرے سے رگڑنے کا عمل (جس سے کاغذ چکنا اور چمکیلا ہو جاتا اور قلم اس پر تیزی سے چلتا ہے)

Urdu meaning of aahaar-mohra

  • Roman
  • Urdu

  • aahaar de kar muhre se raga.Dne ka amal (jis se kaaGaz chiknaa aur chamkiilaa ho jaataa aur qalam is par tezii see chaltaa hai

आहार-मोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहार दे कर मुहरे से रगड़ने का अमल (जिस से काग़ज़ चिकना और चमकीला हो जाता और क़लम उस पर तेज़ी से चलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہار مُہْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہار مُہْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone