تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساحِر" کے متعقلہ نتائج

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

ساحِرِ شَب

رات کو جادوگر سے تشبیہہ دی گئی ہے جو لوگوں کو ایک نظر دیکھتی ہے اور فوراً ان کی آنکھ بند ہوجاتی ہے

ساحِرِ اَلْمُوط

الموطَ (رک) کا جادو گر، حسن بن صباح (کناتۃً) سرمایہ دار

ساحِرِ کَلام

بہت اچھا بولنے یا گفتگو کرنے والا

ساحِرِ اَیَّام

ایّام یعنی روز و شب کو ساحِر سے تشبیہہ دی گئی ہے ، مراد : وقت ، زمانہ ، دہر.

ساحِری

۱. جادوگری.

ساحِرَہ

ساحِر کی تانیث، جادو گرنی

ساحِرِْنی

ساحِر (رک) کی تانیث.

ساحِرانَہ

جادوگروں کا سا، پُرفریب

سَحَر

طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور

سِحْر

جادو، منتر، ٹونا

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

صَحْرا

ریگستان، وہ جگہ جہاں پانی گھاس اور درخت وغیرہ کچھ بھی نہ ہو، بیابان

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساحِر کے معانیدیکھیے

ساحِر

saahir•साहिर

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساحِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

    مثال • قمر کی آواز میں ساحر جیسی کشش ہے جو دلوں پر اثر کر جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ساہِر

شب بیدار، راتوں کو جاگنے والا، بہت کم سونے ولا

شعر

Urdu meaning of saahir

  • Roman
  • Urdu

  • jaaduugar, Tone ToTke karne vaala

English meaning of saahir

Noun, Masculine

  • magician, sorcerer, wizard, conjuror

    Example • Qamar ki awaaz mein sahir jaisi kashish hai jo dilon par asar kar jaati hai

साहिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादूगर, वह व्यक्ति जो जादू दिखाता हो

    उदाहरण • क़मर की आवाज़ में साहिर जैसी कशिश है जो दिलों पर असर कर जाती है

ساحِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساحِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساحِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone