تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پادان" کے متعقلہ نتائج

پادان

پیر کا اگلا حصہ، پیر پوچھنے کا فرش

پائِدان

دری یا قالین وغیرہ کی وضع کا گدیلا یا ربر یا لوہے کی جالی وغیرہ جو پر صاف کرنے کے لیے کمرے کی چوکھٹ کی دہلیز کے سامنے رکھا جاتا ہے، برش

پادانون

کالا نمک (جو بیشتر ہاضمے کے لیے استعمال ہوتا ہے) .

پادْنا

گوز مارنا، ریح خارج کرنا

پَہْچان

شناخت، چھاپ

پائیدان

رک : پائدان ۔

پادا

رک : پاد (۲) .

پِدھان

ڈھانپن٘ے بن٘د کرنے یا چھپانے کا عمل، پوشیدگی، ڈھکنا، سر پوش، چپنی، خول، غلاف، جبّہ، لبادہ

پَدھان

ایک نو مسلم قوم کا نام جو اکثر پٹھان ہوتی ہے.

پودِینَہ

ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں

پودْنے

پودنا (رک) کی جمع یا محرفہ شکل (تراکیب میں مستعمل) .

پودْنا

ایک بہت ہی چھوٹا سا پرند جو پھدک پھدک کر چلتا ہے اور گھاس میں گن٘بد نما گھونسلہ بناتا ہے

پَدْنی

پدنا (۲) (رک) کی تانیث.

پَدْنا

۔ (ھ) لازم۔ ہارنا۔

پُدِینا

پودینہ (رک) کی تخفیف.

اردو، انگلش اور ہندی میں پادان کے معانیدیکھیے

پادان

paadaan•पादान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پادان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر کا اگلا حصہ، پیر پوچھنے کا فرش

Urdu meaning of paadaan

  • Roman
  • Urdu

  • piir ka uglaa hissaa, pair puuchhne ka farsh

English meaning of paadaan

Noun, Masculine

  • foot mat

पादान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैर का अगला भाग, पैर पोछने का बिस्तर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پادان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پادان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone