تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدینہ" کے متعقلہ نتائج

آدینہ

جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن

شَبِ آدِینَہ

جمعہ كی رات، جمعرات اور جمعہ كی درمیانی رات

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

آئِینا

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر

اَدْنا

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

ہَدْنا

کانپنا ، ہلنا ، لرزنا

آدھِینی

عاجزانہ گزارش یا درخواست (كرنا كے ساتھ)

آژِینَہ

چھینی، پتھر کاٹنے یا چھیلنے کا آلہ

آدرْنا

عزت کرنا، توقیر کرنا

اُدْنا

طلوع ہونا.

اَدھانا

(موسیقی) چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے .

ہُدْنَہ

جنگ بندی نیز صلح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آدینہ کے معانیدیکھیے

آدینہ

aadiina•आदीना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آدینہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن

شعر

Urdu meaning of aadiina

  • Roman
  • Urdu

  • jumaa, jumaa ka din, jumeraat ke baad ka din, hafta ka chhaTaa din yaum diin

English meaning of aadiina

Noun, Masculine

आदीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

آدینہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدینہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدینہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone