تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبادان" کے متعقلہ نتائج

آبادان

آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام

آبادانی

آبادان کا اسم کیفیت، بسی ہوئی جگہ، آباد جگہ، بستی، آبادی، کھیڑا، گاؤں

آبدانی

آبادی

عابِدانَہ

عابد سے منسوب، زاہدانہ

اَبادانی

بسے ہوئے لوگ، خوشحال لوگ

اَبِھدَھان

لقب، خطاب جیسے صدر، وزیر، صلاح کار وغیرہ (عہدہ)

اَبادان

آبادان (عموماً نظم میں مستعمل)

اَبھیدِھین

جو کسی اصول اور بندش وغیرہ سے بندھا ہوا ہو

عَبادان

خلیج فارس کا ایک جزیرہ

اَبْدان

بدن کی جمع، اجسام، اجساد

اَبْدانِ زاکِیَہ

(تصوف) وہ ابدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ

مُسَلْمانی آبادانی

مسلمان ہونا باعث ِبرکت ہے

اَمانی آبادانی

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

آبِ دہن

rinsing water

اردو، انگلش اور ہندی میں آبادان کے معانیدیکھیے

آبادان

aabaadaan•आबादान

اصل: فارسی

وزن : 2221

دیکھیے: آباد

  • Roman
  • Urdu

آبادان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آباد (۲) (رک) کے مذہب کا نام

اسم، مؤنث

  • رک: آباد (ا) .

صفت

  • ١ - بسا ہوا۔خلیج فارس پر ایران کا ایک شہر

Urdu meaning of aabaadaan

  • Roman
  • Urdu

  • aabaad (२) (ruk) ke mazhab ka naam
  • rukah aabaad (e)
  • ١ - basaa hu.a।Khaliij-e-phaaris par i.iraan ka ek shahr

English meaning of aabaadaan

Noun, Masculine

Adjective

  • a city on the Persian Gulf in Iran

आबादान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आबाद (२) (रुक) के मज़हब का नाम

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आबाद (ए)
  • दे. ‘आबाद'।

विशेषण

  • बसे हुए ईरान में फारस की खाड़ी पर एक शहर

آبادان سے متعلق دلچسپ معلومات

آباداں بمعنی ’’آباد‘‘، یہاں الف نون مزید علیہ ہے، جیسے ’’بہار‘‘ اور ’’بہاراں‘‘ یا ’’شاد‘‘ اور ’’شاداں‘‘۔ معنی کے اعتبار سے الف و نون ان لفظوں میںکوئی کام نہیں کر رہا ہے۔سر آسمان جاہ کے نام قطعے میںحالی کا شعر ہے ؎ یہی امداد ہے جس سے ہوئیں قومیں سر سبز یہی تدبیر ہے جس سے ہوئے ملک آباداں

مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبادان)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبادان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone