تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"edam" کے متعقلہ نتائج
edam کے لیے اردو الفاظ
edam کے اردو معانی
اسم
- ہالینڈ کے پنیر کی گول عموماًپیلی چِکتی جس پر سرخ پتلا پوست ہوتا ہے۔.
edam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हॉलैंड के पनीर की गोल उमूमन पीली चुकती जिस पर सुर्ख़ पुतला पोस्त होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آدَم
پہلا انسان اور نبی جس سے انسان کی نسل شروع ہوئی، ابوالبشر، باوا آدم، حضرت آدم علیہ السلام جو پہلے انسان تھے
اِعدامِیَت
ایک روسی تحریک جس کا منشا یہ تھا کہ موجودہ انتظامات کو تباہ کر کے دوسرے اصول پر نظم و نسق قائم کیا جائے
آدَمْ ذات
آدم زاد جو زیادہ مستعمل ہے، انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان
آدَم بُو
شامّہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (داستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)
آدم آیا دم آیا
آدمی کے آ جانے سے حوصلہ بڑھ جاتا ہے، آدمی کے پیدا ہوتے ہی دَم آنا شروع ہو جاتا ہے یعنی سانس آنے لگتی ہے
آدَم کا پُل
سمندری چٹانوں اور ٹاپوؤں کا وہ سلسلہ جو ہندوستان اور جزیرہ سیلون کے درمیان واقع ہے (کہا جاتا ہے کہ حضرت آدم کا زمین پو سب سے پلے اس جزیرے میں ورود و نزول ہوا تھا).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (edam)
edam
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔