تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"admit" کے متعقلہ نتائج

admit

دَخْل

admit defeat

عَدِیمَۃ

عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

admittedly

ضَرُور

آدْمِیَّت

آدمیّت

آدْمِیَّت

مروت، حسن خلق، ملنساری، تہذیب، سلیقہ، عقل و شعور

آدمیت

عَظْمَت

قدر و منزلت، عزّت

اَمِٹ

نہ مٹنے والا، اٹل ،لازوال ، ناقابلِ تنسیخ و تردید

اَدْمَہ

رک : ادما.

admitted

داخِل

اَدْمِیَت

(لفظاً) آدمی ہونا ، (مراداً) طفل سے آدمی ، بچے سے بڑا ہونا.

آدْمِیَت کَرنا

انسانیت کا برتاؤ کرنا، کار انسانی کرنا، انسانیت کے فائدے کے کام کرنا

آدمیت ہونا

کار انسانی ہونا

admit کے لیے اردو الفاظ

admit

ədˈmɪt

admit کے اردو معانی

فعل متعدی، فعل لازم

  • بیٹھنے دینا
  • داخل ہونے کی اجازت دینا
  • اندر آنے دینا
  • اندر داخل ہونے کا حق دینا
  • کسی سوسائٹی، کارپوریشن، جگہ یا مراعات وغیرہ تک حق رسائی دینا
  • دلیل سے مان جانا
  • صحیح سمجھتے ہوئے قبول کر لینا، اجازت دینا
  • منظور کرنا
  • قبول کرنا یا اس کی استطاعت رکھنا
  • اقرار کرنا
  • ماننا
  • تسلیم کرنا
  • مقر ہونا
  • اعتراف کرنا
  • اقبال کرنا
  • پروانگی یا اجازت دینا
  • رعایت دینا
  • موقع دینا
  • امکان بہم پہنچانا
  • ماننا
  • تسلیم کرنا

admit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • बैठने देना
  • दाख़िल होने की इजाज़त देना
  • अंदर आने देना
  • अंदर दाख़िल होने का हक़ देना
  • किसी सोसाइटी, कॉरपोरेशन, जगह या मुरा'आत वग़ैरा तक हक़-ए-रसाई देना
  • दलील से मान जाना
  • सही समझते हुए क़ुबूल कर लेना, इजाज़त देना
  • मंज़ूर करना
  • क़ुबूल करना या उस की इस्तिता'अत रखना
  • इक़रार करना
  • मानना
  • तस्लीम करना
  • मुक़िर होना
  • ए'तिराफ़ करना
  • इक़बाल करना
  • परवानगी या इजाज़त देना
  • रि'आयत देना
  • मौक़ा' देना
  • इमकान बहम पहुँचाना
  • मानना
  • तस्लीम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (admit)

نام

ای-میل

تبصرہ

admit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone