تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"easter" کے متعقلہ نتائج
easter کے لیے اردو الفاظ
easter کے اردو معانی
اسم
- ایسٹر
- عید الفصح
- مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار
- حضرت عیسیٰ کے قبر سے اُٹھائے جانے کا دن جو اکیس مارچ کو یا بعد ازاں بدر کامل کے ظہور کے بعد آنے والے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے
easter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एसटर
- ईद अलफ़सह
- मसीहीयों का एक सालाना तहवार
- हज़रत ईसा के क़ब्र से उठाए जाने का दिन जो इक्कीस मार्च को या बादअज़ां बदर कामिल के ज़हूर के बाद आने वाले पहले इतवार को मनाया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
easter egg
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے
astrolabe
اُصطرلاب، ایک قدیم آلہ جس کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندی معلوم کی جاتی تھی اور جہاز رانی میں بھی کام آتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (easter)
easter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔