تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aster" کے متعقلہ نتائج
aster کے لیے اردو الفاظ
aster کے اردو معانی
اسم
- گل مینا
- گل نجمہ
- ایسٹر
- تارا پھول
- مرکب پودوں کی ایک بڑی جنس جس کے کرن دار نلکی کی شکل کے یا صرف نلکی نما پھول ہوتے ہیں جن کی شکل ستاروں سے ملتی جلتی ہے
aster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुल-ए-मीना
- गुल-ए-नज्मा
- एसटर
- तारा-फूल
- मुरक्कब पौदों की एक बड़ी जिंस जिस के किरणदार नलकी की शक्ल के या सिर्फ़ नलकी नुमा फूल होते हैं जिन की शक्ल सितारों से मिलती जुलती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَسْتَر کاری
دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
ester
کیمیا: ان نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو کسی ترشے میں ہائڈروجن کی جگہ الکین کا اصلیہ یا ارایل داخل کر نے سے حاصل ہوتے ہیں اور چکنائی وغیرہ میں قدرتاً موجود ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (aster)
aster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔