تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتَر" کے متعقلہ نتائج

اُسْتَر

حجامت بنانے والا، بالوں کی درستی کرنے والا، اصلاح ساز، نائی

اَسْتَر

ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔

اَسْتر

اوزار، اسلحہ، ہتھیار، نشتر، تیر کمان

اِسْتِر

غیر مضطرب ، ساکن ، مطمئن ، سکون اور آرام کے ساتھ ۔

اُسْتَری

(معماری) ڈاٹ کے نیچے کی چنائی، محراب کا پایہ ۔

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

اَسْتَر لَگانا

plaster

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

اَسْتَر ہِیْن

بے ہتھیار کا ، نہتا .

اِسْتَرْ بِسْتَر

زندگی کی ضروریات، بستر وغیرہ، ضروری ساز و سامان

اَسْتر ودْیا

علم اسلحہ، فن حرب

اَسْتر شَسْتر

ہتھیار، اسلحہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتَر کے معانیدیکھیے

اُسْتَر

ustar•उस्तर

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُسْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حجامت بنانے والا، بالوں کی درستی کرنے والا، اصلاح ساز، نائی
  • (قالین بافی) قالین کا رواں کاٹنے کا چاقو کی وضع کا اوزار

Urdu meaning of ustar

  • Roman
  • Urdu

  • hajaamat banaane vaala, baalo.n kii durustii karne vaala, islaah saaz, naa.ii
  • (qaaliin baafii) qaaliin ka ravaa.n kaaTne ka chaaquu kii vazaa ka auzaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone