تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے" کے متعقلہ نتائج

دِیدے

دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دِیدے پِھرنا

بدسلوکی کرنا.

دِیدے سِینا

غور سے دیکھنا ، آنکھیں گڑونا.

دِیدے مارْنا

نظر بازی کرنا، آنکھ مارنا

دِیدے بَدَلْنا

بے مروت ہونا ، بے رخ ہونا.

دِیدے بَہْنا

(کنایۃً) زار و قطار رونا.

دِیدے لَگانا

توجہ کرنا، جی لگانا

دِیدے نِکالْنا

مراد : غضبناک نظروں سے ، خشمگیں آن٘کھوں سے ، غصے میں آ کر.

دِیدے دِکھانا

آنکھیں دِکھانا ، غصّے کا اظہار کرنا.

دِیدے کھولْنا

عقل دینا، سجھ دینا

دِیدے چَمَکْنا

آنکھوں میں چمک ہونا.

دِیدے کَھٹَکْنا

آنکھ میں سرخی ہوکر چبھن ہونا

دِیدے بِچھانا

خوش آمدید کہنا ، خلوصِ دل سے اِستقبال کرنا ، بہت تعظیم کرنا.

دِیدے پھوڑْنا

محنت کرنا ، دِیدہ ریزی کرنا.

دِیدے لَگے رَہْنا

انتظار میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے کے معانیدیکھیے

دِیدے

diide•दीदे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دِیدے کے اردو معانی

  • دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

Urdu meaning of diide

  • Roman
  • Urdu

  • diidaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of diide

  • eyes

دِیدے کے مرکب الفاظ

دِیدے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone