تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ" کے متعقلہ نتائج

باگ

وہ تسمہ جس کا ایک سرا گھوڑے یا خچرکے دہانے میں اور دوسرا سوار کے ہاتھ میں رہتا ہے، راس، عنان، لگام

باگ ہاتھ سے چُھوٹْنا

بے قابو ہو جانا، بے اختیار ہو جانا، بے بس اور لاچار ہو جانا

باگ کی بَرداشْت نہ ہونا

گھوڑے کو باگ ناگوار ہونا

باگ ہاتھ میں ہونا

کسی شخص یا شے کا کسی کے قبضۂ قدرت میں ہونا ، کسی پر کسی کا اتنا اختیار ہونا کہ جدھر چاہے ادھر موڑ دے .

باگ ہاتھ میں دینا

(کوئی کام ، کسی کو) سونْپ دینا ، سیاہ و سفید کا ملک بنا دینا (کسی امر کا).

باگ گِیر

گھوڑے کی لگام پکڑنے والا، سائیس

باگْتی

کھیت کے اندر ایسا قطعہ زمین جس پر آم وغیرہ کے سایہ دار درخت لگے ہوں جن کے سایے میں کھیتی پھولے نہ گھاس آگے

باگ سِیار

kind of jackal which howls to warn of an approaching tiger

باگ اُٹْھنا

باگ اٹھانا کا لازم

باگ مُڑْنا

رخ پھیرنا، ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا

باگ پِھرْنا

ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا ، رخ پلٹ جانا.

باگ روکَنا

سوار کا گھوڑے کو روک لینا، چلتے چلتے رک جانا

باگ موڑْنا

۱. سواری کو ایک رخ سے دورسرے رخ پھیرنا ؛ ایک طرف سے دوسری طرف توجہ کرنا .

باگ اُٹھانا

چلنا، روانہ ہونا

باگ تھامْنا

گھوڑے کو روکنا

باگ چھوڑْنا

گھوڑے کو اس کی مرضی پر چلنے دینا

باگ پَکَڑْنا

باگ پکڑائی کا فعل متعدی

باگ اُچَکْنا

باگ اٹھنا

باگ پَکْڑائی

وہ حق یا نیگ جو برات کی روانگی کے وقت دولھا کے گھوڑے کی باگ پکڑنے پر اس کے بہنوئی کو دیا جاتا ہے

باگ تھانْبْنا

گھوڑے کو روکنا

باگْری

باگر کا، ہندوستان میں مالوہ علاقہ کے راجپوت قبیلہ کا فرد یا وہاں کی کوئی شے

باگَری

بھارت میں علاقہ مالوہ کا باشندہ یا وہاں کی کوئی شے، باگر کا

باگ پَر لینا

گھوڑے کا باگ کو سوار کے اشارے کے خلاف سمت میں زور لگا کر کھینْچنا.

باگ کا پَودا

وہ جگہ جہاں سے سوار باگ پکڑتا ہے

باگ سنْبھالْنا

سوار کا چلنے پر مستعد ہونا

باگْھنی

شیرنی ، شیر کی مادہ.

باگ ڈور

ذمہ داری، اختیار

باگ دار

سوار، شہسوار، جس کے ہاتھ میں لگام ہو

باگ پَر توڑْنا

دونوں باگیں کھینْچ کر گھوڑے کو روکنا.

باگ پَر پَھٹْنا

گھوڑے کا نا ہموار چال چلنا، سوار کی مرضی کے خلاف مڑنا

باگَن

رک : بھاگنی.

باگَر

کھیت کی حد کی بے ترتیب آڑ یا روک، بگڑ کا غلط تلفظ

باگَم

باغ کے لائق قطۂ زمین، آب پاشی کی عمدہ زمین

باگُل

بگلا ، ایک سفید رنْگ کا دریائی پرندہ.

باگَرْیا

کسبیوں، طوائفوں کا استاد (جو ان کے پیشے میں مدد کے لئے ان کے ساتھ رہتا ہے)

باگَرْنی

کسبی، بھارت کے علاقہ مالوہ کی طوائف

باگ دینا

گھوڑے کے منھ میں لگام دینا

باگ لینا

باگ کے اشارے سے گھوڑے کو چلانا، گھوڑے کو بڑھانا یا دوڑانا، روانہ ہونا

باگ پَر لَگانا

بچھیرے کو باگ کے اشارے پر چلنے اور مڑنے کی تربیت دینا

باگ نَرْم کَرنا

گھوڑے کی تیز رفتاری کو کم کرنا ، آہستہ چلانا.

باگ پَر جَھٹَکْنا

منْھ زوری کرنا، لگام اٹھانے کے وقت سرکشی کرنا

باگُھل

एक प्रकार की छोटी मछली

باگِھن

شیرنی، شیر کی مادہ

باگھ نَگ

شیر اور بوربچہ وغیرہ کے جسم کی ایک خاص قسم کی ہڈی ، (انگریزی) لکی بون.

باگْڑی

باگڑ کا، باگڑ کا باشندہ

باگا

دولھا کی پوشاک، پشواز سے ملتا جلتا سرخ رنگ کا شہانہ، ہر قسم کا خلعت نوشاہ

باگی

ذبح کرنے کی چھری

باگ ڈِھیلی چھوڑْنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

باگ ڈِھیلی کَرنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

باگَمْبَری

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

باگ پَر صاف کَرْنا

بچھیرے کو باگ کے اشارے پر چلنے اور مڑنے کی تربیت دینا

باگھ نَکھ

شیر کا ناخن، چانْدی میں مڑھا ہوا شیر کا ناخن جس کو بطور تعویذ گلے میں پہنتے ہیں

باگْسِیارا

ایک قسم کا گیڈر جو شیر کو دیکھ کر یا اس کی بو پا کر رونے لگتا ہے اور اس کی آواز سے دوسرے جانور متنبہ ہو جاتے ہیں

باگ پھیرنا

باگ پھرنا کا تعدیہ

باگَڑ

گلۂ آہو، ہرنوں کا جھنڈ

باگسْیری

میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

باگَمْبَر

شیر یا چیتے کی کھال جو سادھو آسنی کے لیے استعمال کرتے ہیں

باگبِلاس

० = बाग्विलास

باگیشْری

میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

باگھَمْبَر

ایک قسم کا روئیں دار کمبل جو دیکھنے میں شیر کی کھال کی طرح دکھائی پڑتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone