تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگَرْیا" کے متعقلہ نتائج

باگَرْیا

کسبیوں، طوائفوں کا استاد (جو ان کے پیشے میں مدد کے لئے ان کے ساتھ رہتا ہے)

باگَری

بھارت میں علاقہ مالوہ کا باشندہ یا وہاں کی کوئی شے، باگر کا

باگْری

باگر کا، ہندوستان میں مالوہ علاقہ کے راجپوت قبیلہ کا فرد یا وہاں کی کوئی شے

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

باوَریا

جال ڈالنے والا شخص، جال ڈالنے کا کام کر نے والی گوت

بِگْرَہ

تصادم، لڑائی، جنگ، فساد، جھگڑا، تکرار

بُگارا

رک : بغارہ

بَگیرا

رک : بگھرا

بھاگْرا

ایک راگ، جو بعض کے نزدیک شری راگ کا پتر مانا جاتا ہے

بَھگْرا

بگڑا ہوا

بُھگْرَہ

تہ خانہ.

بَگْری

ایک قسم کا چاول

بادْرِیَہ

چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

بیگاری

وہ شخص جو مفت کام کرنے پر مجبور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں باگَرْیا کے معانیدیکھیے

باگَرْیا

baagaryaa•बागर्या

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

باگَرْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسبیوں، طوائفوں کا استاد (جو ان کے پیشے میں مدد کے لئے ان کے ساتھ رہتا ہے)

Urdu meaning of baagaryaa

  • Roman
  • Urdu

  • kasabiyon, tavaa.ifo.n ka ustaad (jo un ke peshe me.n madad ke li.e un ke saath rahtaa hai

English meaning of baagaryaa

Noun, Masculine

  • a mentor or protector of prostitutes

बागर्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वेश्याओं, का शिक्षक (जो उनकी वेश्यावृत्ति में मदद करने के लिए उनके साथ रहता हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگَرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگَرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone