تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگ پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

باگ پھیرنا

باگ پھرنا کا تعدیہ

باگ پِھرْنا

ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا ، رخ پلٹ جانا.

بھاگے پِھرنا

ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

بھاگے بھاگے پِھرنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں باگ پھیرنا کے معانیدیکھیے

باگ پھیرنا

baag phernaa•बाग फेरना

محاورہ

مادہ: باگ

  • Roman
  • Urdu

باگ پھیرنا کے اردو معانی

  • باگ پھرنا کا تعدیہ
  • ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا، رخ پلٹ جانا

Urdu meaning of baag phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • baag phirnaa ka taadiya
  • ek taraf se duusrii taraf mutvajjaa honaa, ruKh palaT jaana

English meaning of baag phernaa

  • (of a rider) turn

बाग फेरना के हिंदी अर्थ

  • बाग फिरना का सकर्मक
  • एक ओर से दूसरी ओर ध्यान आकर्षित करना, दिशा पलट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگ پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگ پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone