تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگسْیری" کے متعقلہ نتائج

باگسْیری

میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

باگیسری

باگیشوری نامی ایک راگنی جو آدھی رات کو گایا جاتا ہے اور جو کسی کے تحت سے مالکوش راگ کی عورت ہے اور کسی کے تحت سنکر راگنی کی ہے

باگْسِیارا

ایک قسم کا گیڈر جو شیر کو دیکھ کر یا اس کی بو پا کر رونے لگتا ہے اور اس کی آواز سے دوسرے جانور متنبہ ہو جاتے ہیں

بَگْسَرْیا

راجپوتوں کی ایک برادری جو مراد آباد (انڈیا) کے قریب وجوار میں آباد ہے

بُھسَیری

بھسیرا (رک) کی تصغیر ، رک بھسولی ، بون٘گی.

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

باگْری

باگر کا، ہندوستان میں مالوہ علاقہ کے راجپوت قبیلہ کا فرد یا وہاں کی کوئی شے

بَہُتیری

بہتیرا کی تانیث، بہت زیادہ، کثیر، کافی، وافر، زیادہ، بہت، بکثرت، بہت سا

بَھگْدَری

بھگدر (رک) کی تانیث.

بَھسْٹری

بَھسَّڑا / بَھسْڑا (رک) کی تانیث ، بہت موٹی اور بھدی.

بَھن٘بِیری

تتلی، بھمیری

بَھرْساری

بھٹی ، تنور .

بَھڑِیری

باسنوں (برتنوں) کا تلے اوپر ڈھیر، گھڑے جو ایک دوسرے کے اوپر رکھے ہوئے ہوں

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

بَھمیری

بھنھبیری، ایک پردار کیڑا جس کی دم لمبی پتلی اور رنگ لال آنکھ ٹڈے کی آنکھ کی طرح بڑی اور ابھری ہوئی ہوتی ہے۔ یہ برسات کے آخری دنوں میں نظر آتا اور اکثر دریا کے کنارے گھاس کے اوپر اڑتا ہے، پکڑے جانے پر اپنے پروں کو ہلا کر بھن بھن کرتا ہ

اردو، انگلش اور ہندی میں باگسْیری کے معانیدیکھیے

باگسْیری

baagesrii•बागेसरी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

باگسْیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میگھ راگ کی ایک راگنی کا نام

Urdu meaning of baagesrii

  • Roman
  • Urdu

  • megh raag kii ek raaginii ka naam

बागेसरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेघ राग की एक रागिनी का नाम
  • सरस्वती, बागेश्वरी नाम की एक रागिनी जिसे आधी रात के समय गाया जाता है तथा जो किसी के मत से मालकोश राग की स्त्री और किसी के मत से संकर रागिनी की है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگسْیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگسْیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone