تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تال" کے متعقلہ نتائج

تال

تالاب، جھیل، ساگر

تالَہ

رک : تالا .

تال جَنْتَر

تال کے پتے کی شکل کا آلۂ جراحی

تَاَلُّق

چمکنا

تال کُوٹا

جھان٘جھ بجا کر بھجن وغیرہ وغیرہ گانے والا.

تال جَھومْرَہ

(موسیقی) تال کی ایک قسم اور اس کی باج جو جھومر ناچ میں بجائی جاتی ہے.

تال مَکھانا

ایک قسم کی بیج

تال تو بھوپال تال باقی سَبْ تَلَیَّاں ہَیں

کسی چیز کی بہت تعریف کرنا ہو تو کہتے ہیں.

تال بَم

ایک کھیل کا نام جس میں کھلاڑی حلقہ باندھ کر کھڑے ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر دائرہ بنالیتے ہیں پھر باہم ایک دوسرے کو کھینچتے ہوئے زور سے گھومتے ہیں اس حلقے کے مرکز پر ایک کھلاڑی کھڑا کیا جاتا ہے، اگر وہ حلقہ توڑ کر نکل جائے تو تمام کھلاڑی چکر کھاتے ہوئے اس کو پکڑنے کو دوڑتے ہیں اور چکرا کر گرتے جاتے ہیں، چکر پھیری، جھائیں مائیں

تالِیقَہ

رک : تعلیقہ .

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

تال نَہ تَلْیّا بو دو سِنْگھاڑے بَھیّا

شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں کہ سامان کچھ مہیا نہیں باتیں بڑی بڑی کرتا ہے

تالَواہی

जिससे ताल दिया जाय

تال بَنْد

وہ لیکھا جس میں آمدنی کی ہر ایک مد دکھائی گئی ہو.

تال مِیْل

میل جول، راہ و رسم

تال پَتْر

تاڑ کے درخت کا پتا

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

تال اُڑْنا

تال (سر) کا ساز کے ساتھ مطابق نہ ہونا.

تال گَھڑی

بن گھڑی، پانی کے گھٹنے بڑھنے کے اوزان پر مبنی پرانے زمانے میں بنائی گئی ایک گھڑی

تال بَنْدی

موسیقی کا وقت یا پیمائش، دھڑکنے کا وقت (موسیقی میں)

تال جَنگھ

تاڑ جیسی ٹان٘گوں والا.

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تال پَڑنا

۔لازم۔ دیکھو تال دینا۔ ؎

تال پَڑْنی

ایک قسم کی سون٘ف کا عرق یا اس سے کشید کردہ خوشبو لاط : Anethum Graveolens .

تال ٹُٹْنا

کسی بات وغیرہ کا انتہا کو پہن٘چنا ، اختتام ہونا ، خاتمہ ہونا ، انحصار ہونا ، رک : تان ٹوٹنا .

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تال ٹُوٹْنا

کسی بات وغیرہ کا انتہا کو پہنچنا، اختتام ہونا، خاتمہ ہونا، انحصار ہونا

تال مارْنا

(مرغ بازی) مرغ کا حریف کے مقابلے میں آتے وقت یا مستی کی حالت میں بازؤں کا پھلا کر لٹکانا.

تال باجْنا

دھن چھیڑنا، راگ یا نغمہ چھیڑنا

تال پَرْداز

تال بجانے والا .

تال چاچَر

(موسیقی) تال کی قسموں میں سے ایک قسم.

تال بَنْد پَنّا

(تجارت) بہی کھاتے کا اسم واری پنّا یا صفحہ جو ایک ہی شخص کے حساب یا ایک ہی قسم کی جنس کے جمع و خرچ کے اندراجات کے لئے مخصوص ہو.

تال اُٹھانا

(موسیقی) دھن چھیڑنا

تال تَرازُو

وقت ناپنے کا آلہ.

تال بَجانا

دھن چھیڑنا، راگ یا نغمہ چھیڑنا

تال وَرَنْتا

کھجور کے پتوں کا پن٘کھا ، پن٘کھا.

تالْ مُولی

ایک پودا ، لاط : Curcuhgieor chiodes

تال پَرَسْتار

تال کو بڑھانے یا گھٹانے کا عمل .

تال اُوٹھانا

(موسیقی) دھن چھیڑنا

تال ٹھونْکنا

خم ٹھونکنا، لڑنے کے لیے آمادہ ہونا

تال بَجا کے مانگے بِھیک ، اُس کا جوگ رَہا کے ٹِھیک

ان من٘گتوں پر طنز ہے جو گھنٹے بجا کر بھیک مان٘گتے ہیں.

تال تَلَیَّاں بَھرْنا

بہت زیادہ بارش ہونا کہ چھوٹے بڑے تالاب پر ہو جائیں.

تالَہ پَڑْنا

رک : تالا پڑنا.

تال بے تال ہونا

گانے میں سر سے بے سر ہونا ، کسی کام کے موقع بے محل ہونے کی جگہ بھی مستعمل ہے.

تالْوا

بچے کو پہنانے کا پہلا جوڑا (کرتا ٹوپی) جو رواجاً ننہیال کی طرف سے دیا جاتا ہے.

تال پَر جانا

(رقص) ناچنے والے کا تال کے مطابق ناچنا.

تَاَلُّہ

پرستش ، عبادت ، مذہبی فرائض کے لئے وقف ہو جانے کی حالت.

تالَہ بَنْدی

احتجاج کے طور پر کام بند کردینا ، ہڑتال ، کسی صنعتی ادارے کو تالا لگا کر کام بند کردینے کا عمل .

تال سے بے تال ہونا

بے موقع تان لینا ، اصول نغمہ کے مقام سے اکھڑ جانا ، سر سے بے سر ہوجانا.

تال مال

disturbed, distracted

تالِیفاً

تالیف کے لیے ، تالیف سے ، میل یا پیوند کاری سے.

تالِیکا

(صوتیات) کسی مصمتی اصول کے تحت بدل جانے والا صوتیہ (Flap)

تالَک

زنجیر ، بلی ، کھٹکا ، اَگل ، چٹخنی.

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں

تالِیفی

تالیف سے منسوب

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا، چندیا سہلانا

تالُک

کام دہن، منہ کے اندر کی چھت، تالو میں ہونے والا ایک مرض

تالِک

تالی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone