تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھل جوڑا" کے متعقلہ نتائج

تھل جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

تھالی جوڑ

نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

جھاڑُو کی تِیلی

جھاڑو کی سین٘ک یا تنکا (جس کے لگنے سے عورتیں سمجھتی ہیں کہ اس کے مانند آدمی دبلا پتلا و لاغر ہو جائے گا)، مجازاً: پتلا دبلا، حقیر شے، منحوس شے یا شخص

رَتِیّوں جوڑے تولوں کھووے، وا کو لابھ کَہاں سے ہووے

فضول خرچ آدمی کو کبھی فائدہ نہیں ہوتا، جو تھوڑا کما کر زیادہ خرچ کرے اسے فائدہ نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھل جوڑا کے معانیدیکھیے

تھل جوڑا

thal-jo.Daa•थल-जोड़ा

  • Roman
  • Urdu

تھل جوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

Urdu meaning of thal-jo.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • puKhtaa umr ke asiil murgaa murGii ka jo.Da jin ke anDo.n se bachche mazbuut aur achchhe haa.D ke nikalte huu.n

English meaning of thal-jo.Daa

Noun, Masculine

  • A mature pair of pure-bred chickens that produce robust and healthy chicks from their eggs.

थल-जोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी आयु के असील मुर्गा-मुर्ग़ी का जोड़ा जिनके अंडों से बच्चे मज़बूत और अच्छे हाड़ के निकलते हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھل جوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھل جوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone