تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھل دار" کے متعقلہ نتائج

تھل دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو، جال دار (جامہ وار)

تَھیلی دار

وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا

طِلائی دَور

عہدِ زرّیں ، سنہرا دور ، بہترین وقت.

طَلایَہ دار

گشتی سپاہی (جو لشکر یا شہر کی حفاظت پر متعین ہوں)، مُخبر، سراغ لگانے والا، نیز طلایہ کا افسر

تِلَّہ دار

کپڑا جس پر طلائی کام ہو یا سنہری گوٹا اور پلّو لگا ہو.

طِلایَہ داری

طلایہ دار (رک) کا اسمِ کیفیت ، طلایہ کا کام.

تَول دار

رک: تولا (۱).

تُیُول دار

وہ شخص جو مالیات ادا کرنے کے بعد تیول کی آمدنی سے فائدہ اٹھائے ، جاگیردار.

تَل دھار اُوپَر دھار

پیہم، مسلسل لگاتار، موسلا دھار

تَلے دھار اُوپَر دھار

رک : تل دھار اوپر دھار .

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَل دَھار موُسَل دَھار بَرَسْنا

۔(ھ) ۔(دہلی۔ لازم۔ زور شور سے برسنا۔ بارش ہونا۔ اس جگہ لکھنؤ میں ’’موسلا دھار برسنا‘‘ ہے۔

تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو

ابھی کیا ہے آگے چل کر دیکھو کیا ہوتا ہے، جلدی نہ کرو، صبر اور ضبط سے کام لو، نتیجہ کا انتظار کرو

یار کَرُوں پیار کَرُوں، چُوتَڑ تَلے اَنْگارے دَھرُوں، جَل جائے تو کیا کَرُوں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن ہو

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھل دار کے معانیدیکھیے

تھل دار

thal-daar•थल-दार

  • Roman
  • Urdu

تھل دار کے اردو معانی

صفت

  • وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو، جال دار (جامہ وار)

Urdu meaning of thal-daar

  • Roman
  • Urdu

  • vo jaama vaar jis me.n bailo.n ka jaal aur is ke andar buuTii banii hu.ii ho, jaaladaar (jaama vaar)

थल-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह रेशमी कपड़े जिसमें बेलों का जाल और उसके अंदर बूटी बनी हुई हो, जालीदार (रेशमी कपड़ा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھل دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھل دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone