تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھل چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

تھل چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگنا

تالا چَڑْھنا

تالا چڑھانا کا لازم

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

تیل چھوڑْنا

تیل بہانا ، تیل ڈالنا.

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تَلا چَڑْھوانا

(عو) ہان٘ڈی یا پتیلی کے نیچے گیلی مٹی کی لپائی کرنا تاکہ آگ سے کسی قدر محفوظ رہے.

تیل چَڑْھنا

تیل چڑھانا کا لازم

تالا چَڑْھوانا

تالا چڑھانا کا تعدیہ، قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر)

تَھیلِیاں چَڑھانا

انْگور یا کھجور وغیرہ کے خوشوں پر تھیلیاں بانْدھی جانا تا کہ پرندے خراب نہ کریں .

تیل چَڑھانا

ہندوؤں کی ایک رسم جسے’’تیل پان کرنا‘‘ یا ’’مائیوں بٹھانا‘‘ کہتے ہیں، اس میں دولھا دولھن کے سر، ہاتھ، پاؤں میں تیل اور ہلدی مَلی جاتی ہے

کان تَلے کی چھوڑْنا

پتے کی یا چھبتی ہوئی بات کہنا ، گپ اڑانا ، راز کی بات کہنا ؛ جھوٹی بات کہنا ؛ ناگوار کہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تھل چَڑھنا کے معانیدیکھیے

تھل چَڑھنا

thal cha.Dhnaa•थल चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تھل چَڑھنا کے اردو معانی

  • (عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگنا

Urdu meaning of thal cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (umuuman miTTii ya riit ka) Dher lagtaa

थल चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • (सामान्यतया मिट्टी या रेत का) ढेर लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھل چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھل چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone