تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا" کے متعقلہ نتائج

نا

نہ ، نہیں کا مترادف

نایا

منطق ۔

ناؤ

چھوٹی کشتی، ڈونگی

ناں

نہیں، نہ، نا

نائی

(شاذ) جھکانے والا (سرکو)

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

نائی کے

نائی کی اولاد ، ملازم وغیرہ کو غصے میں بلانے کا ایک کلمہ ۔

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نا کَرنا

نہیں کہنا ، انکار کرنا

ناز

لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

رک : نال (۱) (معنی نمبر ۵) ۔

نا بَہا

بے بہا ، قیمتی ، نایاب ۔

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

نا بَستَہ

جس کو باندھا نہ گیا ہو ، جو پابند نہ ہو ، بندش سے آزاد ؛ (مجازاً) (زخم کے لیے) جس کی مرہم پٹی نہ کی گئی ہو ۔

نادِیَہ

نادیا، ایک قسم کا بیل، نر گائے، تراکیب میں مستعمل

نا مُوَجَّہ

غیر معقول ، ناقابل ِلحاظ ، غیر مدلل (گفتگو ، عذر وغیرہ)

نا اَہل

وہ (شخص) جو کوئی کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتا ہو، ناقابل، ناموزوں، نامناسب (کسی کام کے لیے)

نازَہ

رک : نازا ، عضو تناسل کا سوراخ

نا مُہَذَّب

جو مہذب نہ ہو، ناشائستہ، نازیبا، نامناسب

نا عَقل

بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

نا سِرہ

no beginning of thread, headless

نا مُرَوَّجَہ

رک : نامروج ۔

نا سَعد

نامبارک ، منحوس ؛ (مجازاً) بدبخت ۔

نا مُعَیَّنَہ

جس کا تعین نہ کیا گیا ہو ، غیر معینہ ۔

نا مَرضِیَّہ

جو مرضی کے مطابق نہ ہو ، نامقبول ، ناخوشگوار ، ناپسندیدہ ، نامرغوب ۔

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

نا تَوَجُّہی

بے توجہی ، عدم التفات ، نامہربانی ۔

نا آگَہی

ناواقفیت، لاعلمی، جہل

نا عَقلِیَّت

ناعقل ہونے کی حالت ، بد عقلی ، ناسمجھی ۔

نا رَعنا

جو اچھا نہ لگتا ہو، نازیبا، بُرا

نا اُمّیدانَہ

حسرت بھرے انداز میں ، نامرادی سے ، مایوس ہو کر ، مایوسانہ ۔

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نا مِہری

نامہربانی ، بے مہری ۔

نا عِیار

معیار سے عاری ، بد اصل ، کم ظرف ، کمینہ ، سفلہ ، بُرا ۔

نا فَہمی

نافہم ہونے کی حالت ، کم عقلی ، ناسمجھی ، کم علمی ۔

نا کَندَہ

رک : ناکند ۔

نا رُستَہ

(مجازاً) خام ، کچا ۔

نام ہے

۔۱۔ شہرت ہے ۲۔ برائے نام ہے۔؎

نا کاستَہ

جسے گھٹایا نہ گیا ہو ، جو کم نہ ہوا ہو ؛ (مجازاً) جو خرچ نہ ہوا ہو (خزانے کے لیے مستعمل)۔

نا مَذہَبِیَّت

یہ نظریہ کہ حکومت یا تعلیم وغیرہ مذہبی عقائد کی بنیاد پر نہ ہو بلکہ اخلاقیات پر ہونی چاہیے ، تعلیم وغیرہ میں مذہب کو اساس نہ بنانے کا نظریہ یا عقیدہ ، سیکولر ازم ۔

نا گُفتَہ

جو کہنے کے لائق نہ ہو، نہ کہا ہوا، ناقابل بیان، نگفتہ، بے کار، خراب، ناگفتہ بہ

نا سُفْتَہ

جس میں سوراخ نہ ہوا ہو

نا عَقلی

بے عقلی ، نادانی ، ناسمجھی ، بدعقلی ۔

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نا مَطبُوع

جوموزوں نہ ہو، ناپسند، ناگوار، خلاف طبع، غیر شایع شدہ، جو شایع نہ ہوا

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

نا کِشتَہ

کاشت نہ کیا ہوا ، غیر مزروعہ ، بنجر ، اُجاڑ ۔

نا شُعُور

شعور سے عاری ، بے شعور ، غافل ، مد ہوش نیز ہوش اُڑانے والا ۔

نا ہَموار

(راستہ یا میدان) جو ہموار نہ ہو، غیر مسطح، اونچا نیچا، جس میں نشیب و فراز بہت ہو

نا مُتَاَثِّرَہ

جو متاثر نہ ہوا ہو ، غیر متاثر ۔

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

نا دِہَنْد

(معاوضے وغیرہ کی) ادائی میں ٹال مٹول کرنے والا، رقم کی ادائیگی میں ٹال مٹول کرنے والا، قرض لے کر واپس نہ کرنے والا، نہ دینے والا، بد معاملہ شخص نیز دیوالیہ

نا خُوردَہ

(مجازاً) نہ تراشا ہوا ، جو چھیلا نہ گیا ہو ، ناترا شیدہ ، کند (قلم وغیرہ) ۔

نا مَعلُوم

بے خبر، ناواقف، انجان، غیر معروف، مجہول الاسم، غیر مشہور

نا مَسعُود

نامبارک ، منحوس ، ناپسند ۔

نا پُختَہ

۳۔ (قبالت) قبل از وقت پیدا ہونے والا (بچہ) ۔

نا ہَموارِیَّت

سطح برابر نہ ہونے کی حالت، اونچ نیچ، ناہمواری، کھردرا پن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone