تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچا" کے متعقلہ نتائج

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کَچَا پارَہ

خالص پارہ ، کسی ملاوٹ کے بغیر ، پارۂ محض

کَچَا ڈھابَہ

چُونے سمینٹ کے بغیر بنی ہوئی کوٹھری ؛ جھون٘پڑا

کَچَا بِیگَھہ

(کاشتکاری) پکّے بیگھے کا ۲۵ واں حصّہ ، تیرہ مربع گز زمین کا ٹکڑا

کَچَا چاہْنا

جان سے مار دینا ، ہلاک کر ڈالنا ؛ کچّا کھا جانا (دھمکی کے طور پر)

کَچَا عَنْبَر

وھیل کی چربی سے حاصل کیا ہوا

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

کَچَا آنک

(ریاضی) آنک (زر اصل اور مدّت کا حاصل ضرب) کا تیسرا حصّہ

کَچَا تَعْوِیذ

(مجازاً) نامکمل یا ناپختہ تحریر

کَچَا رَنگ

جلد اُتر جانے والا رنگ ، پانی یا دھوپ کے اثر سے ہلکا پڑ جانے والا رن٘گ ؛ عارضی رن٘گ

کَچاند

(طباخی) سالن کے کچّے پن کی بُو

کَچاہَند

رک : کچاند ، کچے پن کی بُو

کَچْہ

سچّا موتی

کَچَا کُنواں

غیرپختہ کنواں، ایسا کنواں جس کی دیواریں ناپختہ یا مٹی کی ہوں

کَچَا جی

کچّا دل، نرم دل، بزدل، ڈرپوک

کَچَا اُون

(کنائی سوت) بغیر چھٹا اور کتا اون

کَچَا سُم

جانور کے کُھر کا نرم حصّہ جو گوشت سے ملا ہوا اور نرم ہوتا ہے ، اگر کٹ جائے تو خون نکل آتا ہے .

کَچَا خَط

(کتابت) ناپُختہ تحریر، خراب لکھائی، ابتدائی لکھائی (پکّا خط کی ضد)، وہ خط، جس میں پختگی نہ آئی ہو

کَچَا پیٹ

کچا عمل ، نامکمل حمل ؛ پیٹ کا ادھورا بچّہ

کَچَا راگ

فضول گفتگو ؛ بے کار بات ؛ ناسمجھی کی بات

کَچا کَچ

قینچی کی آواز جو کسی چیز کو خاص طور سے بالوں کو کاٹنے سے پیدا ہو

کَچَا حَمَل

(قبالت) تھوڑے دنوں کا عمل ، جس کی مدّت پوری نہ ہوئی ہو ، کچّا پیٹ

کَچَا فَرْش

فرش زمین ، ناپُختہ فرش ؛ مٹی کا فرش

کَچَا اَنْڈا

باہر نکلتے وقت کا انڈا جو نرم ہوتا ہے ، اُبلا انڈا ، بغیر پکا ہوا

کَچَا سِڑی

نہایت بے وقوف، باولا محض، بالکل احمق

کَچَا گوشْت

بغیر پکایا ہوا گوشت

کَچَا کوڑْھ

برص، کھجلی، آتشک

کَچا ساتھ

چھوٹے بچوں کا ساتھ ، کمزور سہارے

کَچَا سَودا

ناقص خبط ؛ جنون

کَچَا قَیدی

ایسا قیدی جس کا مقدمہ زیر سماعت ہو سزا کا فیصلہ نہ ہوا ہو ، (پکے قیدی کی ضد)

کَچَا ریشَم

(کنائی سُوت) کوٹے پر سے اُتارا ہوا اور بغیر صاف کیا ہوا ریشم

کَچَا گَنْڈا

کچّے دھاگوں کا گنڈا جو گلے میں ڈالا جاتا تھا .

کَچَا کَلْوا

آسیب

کَچَا زُکام

(طب) ابتدائی زکام ، نزلے کا ابتدائی دور جبکہ بلغم خام ہو ، بہنے والا نزلہ

کَچَا راشَن

کھانے پینے کا بغیر پکا ہوا سامان ، آٹا دال وغیرہ ، اناج ، غلّہ ، کھانے پینے کی اجناس

کَچَا پَتَّھر

(سنگ تراشی) وہ پتھر جو پانی کے اثر سے کِرنے لگے یعنی بھول جائے .

کَچَا نِکَلْنا

کمزور ثابت ہونا ، بودا ظاہر ہونا

کَچَا کَچّا

شرمندہ شرمندہ ، جھینپا جھین٘پا سا

کَچَا نِگَلْنا

رک : کچّا چبا جانا ، کچّا کھا جانا

کَچَا سِکورا

کورہ آبخورہ ، مٹی ک اپیلا ، جلد ناپاک ہونے والا برتن ؛ (مجازاً) جلد جذب کرنے یا سیکھ لینے والا

کَچَا چَمْڑا

(دباغت) بغیر کمائی ہوئی کھال ؛ وہ کھال جسکی دباغت نہ کی گئی ہو ؛ کچّی کھال

کَچا بندھن

(مجازاً) عارضی رشتہ، ناپائیدار تعلق یا رشتہ

کَچَّا بَچَّہ

(قبالت) حمل کی پوری مدّت گزرنے سے قبل پیدا ہونے والا بچّہ، ادھورا بچہ

کچّا ہونا

خجل ہونا، جھینپنا، شرمندہ ہونا، کھسیانا ہونا

کُچالو

दुष्ट या पाजी व्यक्ति। वि० कुचाल करनेवाला।

کَچاٹی

بدمزاج ، جھگڑوالو ، فسادی

کَچَّا ذِہْن

شعور خام، ناپختہ ذہن، سمجھ کا کچّا پن

کَچاٹ

جھگڑا ، لڑائی ، فساد

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

کَچَا پَکّا کَرْنا

کسی بات پر کچھ کچھ راضی کرلینا، معاملہ پکّا کرنا

کُچال

بد چلن، گمراہ، بدچلنی، بدکرداری

کَچَا کَچّا حال سُنانا

کہی ان کہی سب کچھ کہہ دینا، ساری تفصیل بیان کر دینا، لگی لپٹی بغیر کہہ سنانا

کَچّا لُوہا

خام لوہا، بغیر صاف کیا ہوا لوہا، تازہ، کان سے نکلا ہوا لوہا

کَچّا کُنبَہ

۔مذکر۔ جس کے ننھے نھے بال بچے ہوں اس کی نسبت کہتے ہیں کہ کچا ساتھ ہے۔

کَچّا پَیْسَہ

دیسی پَیسا ، ڈبل پیسہ

کِچاوْنا

رک : کچکچانا

کَچَا چِٹّھا بَیان کَرْنا

الف سے ی تک سب کچھ کہہ دینا ، ڈھکا چھپا سب تبا دینا ، سچّا سچّا ، بوست کندہ احوال

کَچّا دھاگَہ

کچّا تاگا یا سُوت جو کمزور ہوتا ہے ؛ (مجازاً) ناپائیدار رشتہ یا تعلق

کَچّا کوئلہ

کانوں سے نکلا ہوا خام کوئلہ، معدنی کوئلہ

کَچائی

کچّا پن، خامی

کچا کے مرکب الفاظ

کچا

اصل: ہندی

'کچا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone