تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچالو" کے متعقلہ نتائج

کُچالو

दुष्ट या पाजी व्यक्ति। वि० कुचाल करनेवाला।

کَچالُو

ایک قسم کی ترکاری، اروی کی ایک قسم جو بطور ترکاری استعمال کی جاتی ہے

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے

کُچال

بد چلن، گمراہ، بدچلنی، بدکرداری

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

کَچْھلی

(موسیقی) ایک قسم کا راگ.

کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ موت میں پڑنا

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے

کُچال سَنْگ پِھرْنا، آپ مُوت میں گِرْنا

کُچال سَنْگ ہانْسی، جِیو جان کی پھانْسی

بد چلن کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا مرنے کے برابر ہے

کُچْلی

سیتا دانت جو عین آنکھ کے مقابل اور ڈار ھونکے بعد ہے، نوکدار دانت جو گوشت خواروں کے واسطے ایک قدرتی اوزار ہے

کُچلا

crushed, comic nut, Nux vomica, strychina, poisonous fruit and seed of nux vomica

کُچْلَہ

ایک زہریلا پھل ، ایک نباتی زہر جو دوا میں مستعمل ہے .

کُچْلاؤ

دباؤ ، دبانے کا عمل

کُچْلائی

کچلنے کا عمل، کچلا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچالو کے معانیدیکھیے

کُچالو

kuchaalo•कुचालो

اصل: ہندی

कुचालो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुष्ट या पाजी व्यक्ति। वि० कुचाल करनेवाला।
  • व्यक्ति, जिसका आचरण या चाल चलन बुरा हो। कुमार्गी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone