تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّا کوئلہ" کے متعقلہ نتائج

کَچّا کوئلہ

کانوں سے نکلا ہوا خام کوئلہ، معدنی کوئلہ

کَچّی کَلی

من٘ھ بند کلی

کُچھ کھیل نَہیں

آسان کام نہیں

کُچْھ کِھلا دینا

زہر دے دینا ، کوئی مہلک چیز کھلا دینا ، کسی چیز پر منتر دم کر کے کھلا دینا.

کَچَا کَلْوا

آسیب

کَچْھوی کیوَل

(کاشت کاری) ایسی زمین جس میں کھیتی کے لیے پانی کی زیادہ ضرورت ہو پلائی سے نرم اور دونوں فصلوں کے لیے کارآمد ہوتی ہے، بھرکی

کَچّی کَلی ٹُوٹْنا

کم عمری میں مر جانا ؛ چھوٹی عمر میں مر جانا

کَچ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

کُچْھ کِھلا کَر سُلا دینا

زہر دے کر مار ڈالنا.

کَچّی کَلی کَچْنال کی توڑَت مَن پَچْھتائے

نا قابل استعمال چیز کا لینے کا کوئی فائدہ نہیں

کَچّی کَلی توڑْنا

نابالغہ کے ساتھ ہم بستری کرنا

کچھ دال میں کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

کالا کَچُّھو

ایک قسم کا پودا (لاط : Colocasia Antiguorum) .

یِہ کُچھ کھیل ہے

یہ آسان نہیں ہے یہ بے دستور ہے

دال میں کُچْھ کالا

something (is) rotten in the state of Denmark, something fishy

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّا کوئلہ کے معانیدیکھیے

کَچّا کوئلہ

kachchaa koyalaa•कच्चा-कोयला

اصل: ہندی

مادہ: کچا

  • Roman
  • Urdu

کَچّا کوئلہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کانوں سے نکلا ہوا خام کوئلہ، معدنی کوئلہ

Urdu meaning of kachchaa koyalaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaano.n se nikla hu.a Khaam koyala, maadinii koyala

English meaning of kachchaa koyalaa

Noun, Masculine

  • raw coal

कच्चा-कोयला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कान से निकला हुआ कच्चा, अपक्व, कोयला, खनिज कोयला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّا کوئلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّا کوئلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone