تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْہ" کے متعقلہ نتائج

کَچْہ

سچّا موتی

کچا

خام، نارسیدہ، نا پختہ (پکا کی ضد)

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کُچْھ تو

زیادہ نہیں، تھوڑا ہی سہی، تھوڑا سا

کُچْھ بھی

یکسر، کوئی بھی، ذرا بھی

کُچْھ نَہِیں

کوئی حیثیت یا اہمیت نہیں، کوئی بات نہیں، نامناسب ہے

کُچْھ کَہْنا

کوئی بات کہنا، کوئی پیغام سنانا

کُچْھ کَرنا

جادو ٹونا کرنا.

کُچْھ اَور

اور بھی، اور بھی زیادہ، مزید برآں، علاوہ ازیں، اور زیادہ

کُچْھ ہونا

کچھ بھی ہو جانا ، فیصلہ ہونا یا نہ ہونا ؛ کوئی پروا نہیں ہونا ؛ خوش ہونا یا ناخوش ہونا.

کُچْھ کُچْھ

ذرا ذرا، تھوڑا سا، کسی قدر، تھوڑا تھوڑا، قدرے، لگ بھگ، تقریباً، تھوڑا بہت

کُچھ ہی ہو

۔کچھ ہو کی تاکید کے لئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْہ کے معانیدیکھیے

کَچْہ

kachh•कछ

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

کَچْہ کے اردو معانی

  • سچّا موتی
  • کچھ ، کچھوا ، سن٘گ پشت
  • رک : کچ
  • رک : کچھ

Urdu meaning of kachh

  • Roman
  • Urdu

  • sachchaa motii
  • kuchh, kachhvaa, sang pusht
  • ruk ha kuch
  • ruk ha kuchh

کَچْہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone