تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچَا ہَتوڑا" کے متعقلہ نتائج

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچَا ہَتوڑا کے معانیدیکھیے

کَچَا ہَتوڑا

kachaa-hato.Daaकचा-हतोड़ा

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

کَچَا ہَتوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

Urdu meaning of kachaa-hato.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (maamaarii) mambat kaarii ka kaam karne ka hato.Daa, is ke mu.nh kii thaap khoklii hotii hai, is me.n siisaa bhar diyaa jaataa haitaa ki naazuk kaam aur munabbatkaarii kii gha.Daa.ii me.n takle par naram zarab pa.De aur siisaa hato.De kii zarab kii saKhtii ko pii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچَا ہَتوڑا

(معماری) من٘بت کاری کا کام کرنے کا ہتوڑا ، اس کے منھ کی تھاپ کھوکلی ہوتی ہے ، اس میں سیسہ بھر دیا جاتا ہے تا کہ نازک کام اور منبت کاری کی گھڑائی میں تکلے پر نرم ضرب پڑے اور سیسہ ہتوڑے کی ضرب کی سختی کو پی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچَا ہَتوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچَا ہَتوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone