تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچائی" کے متعقلہ نتائج

کَچائی

کچّا پن، خامی

کَچّھی

علاقۂ کچھ کا رہنے ولا، چکھ سے منسوب یا متعلق چیز

کَچائی نِکالْنا

خامی دور کرنا ، کمی کو پورا کرنا

چَڑْھنا کَچائی نِکلنا

خوب پٹنا ، بھرکس نکل جانا ، کچومر نکلنا ، بیدم ہوجانا .

چَڑْھنا کَچائی نِکالنا

بائی کچائی نکلنا (رک) کا تعدیہ .

کَچِھیانَہ

سبزی فروشوں کا محلّہ یا بازار

کَچِھیانا

وہ کھیت جس میں ساگ یا ترکاریاں بوئی جاتی ہیں

کِھچائی

کھنچاوٹ، کھینچنے کی مزدوری

کَچَا جی

کچّا دل، نرم دل، بزدل، ڈرپوک

کَرائی

got done

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کائی

وہ چکنی گیلی سبزی جو اکثر بند پانی پر یا برسات میں بھیگی ہوئی اینٹ کی دیواروں پر جم جاتی ہے، پانی کا جالا

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچائی کے معانیدیکھیے

کَچائی

kachaa.ii•कचाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَچائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچّا پن، خامی
  • بے وقوفی

Urdu meaning of kachaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kachchaa pan, Khaamii
  • bevaquufii

English meaning of kachaa.ii

Noun, Feminine

  • rawness
  • lack of experience

कचाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कच्चापन, ख़ामी
  • कच्चापन, ख़ामी, मूर्खता
  • कच्चे होने की अवस्था, कच्चापन, अनुभवहीनता, अपरिपक्वता, अपूर्णता, दोष, ख़ामी, कमी, त्रुटि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone