اشتقاق
’’ذَكَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
تَذْکار
ذکر، بیان، یاد ذکر و اذکار
تَذْکِرَہ
سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں
ذاکر
ذکر کرنے والا، کسی کا نام لینے والا، کسی کی یاد کرنے والا، اللہ کا ذِکر کرنے والا، ذکرِ حق میں مستغرق
ذَکَر
نرکا عضو تناسل، آلۂ تناسل
ذِکْریٰ
ذکر ، یاددہانی ، نصیحت ، موعظت .
مُتَذَکِّرَہ
بیان کیا گیا، بیان کیا ہوا، جس کا ذکر کیا گیا ہو، مذکورہ
مِذکار
وہ (عورت) جو ہمیشہ اولادِ نرینہ یعنی لڑکا جنتی ہو
مَذکُور
ظہور پذیر، واقع، عیاں، نمایاں
مَذکُوری
(عدالت) وہ بلا تنخواہ سپاہی یا چپراسی جو مال گزاری وصول کرنے پر مقرر ہو اور جس کا نام رجسٹر ملازمت میں درج نہیں ہوتا حکام سے صرف ذکر کر دینا کافی ہوتا ہے، اسے طلبانہ سے اجرت دی جاتی ہے، پیادہ، عدالت کا سمن وغیرہ تعمیل کرانے والا سپاہی، تعلقہ دار، چپراسی