تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُذکر" کے متعقلہ نتائج

مُذکر

مذکر، یاد کرنے والا

مُذَکَّر

نر، مرد

مُذَکَّری

مذکر (رک) سے متعلق ، مردانہ ، نرینہ ۔

مَذکَرَہ

وہ چیز جو یاد رکھنے کے قابل ہو ، قابل یادگار شے (خصوصا ً مقدس شے) ؛ بیان کرنا ، ذکر کرنا ؛ ذکر ، بیان

مُذَکَّرانَہ

نر کی طرح کا ، مرد کی طرح ، مردانہ ، نروں کی طرح ، مردانہ وار ۔

مُذَکَّرِیَّت

مذکر ہونے کی حالت ، مردانہ پن ، مرد ہونا ، نر ہونا ، نرینہ پن ۔

مَذکُور

ذکر، بات، تذکرہ

مِذکار

وہ (عورت) جو ہمیشہ اولادِ نرینہ یعنی لڑکا جنتی ہو

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مَذکُورُ الذِّکْر

رک : مذکور الصدر ۔

مُتَذَکِّر

وہ جو نصیحت کو یاد رکھے ؛ وہ جو یاد رکھا جائے ، یاد رکھنے والا

مَذکُور رَہنا

ذکر ہونا ، تذکرہ چلنا ، چرچا رہنا ۔

مُذاکَرَہ

کسی امر پر باہمی گفتگو، کسی مسئلے یا معاملے پر آپس میں بات چیت یا بحث کرنا، باہم ذکرکرنا، مباحثۃ

مَذکُور کَرنا

ذکر کرنا، تذکرہ کرنا، بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُذکر کے معانیدیکھیے

مُذکر

muzkir•मुज़्किर

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: مُذَکَّر

اشتقاق: ذَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُذکر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • مذکر، یاد کرنے والا

Urdu meaning of muzkir

  • Roman
  • Urdu

  • muzakkar, yaad karne vaala

English meaning of muzkir

Noun, Adjective, Masculine

  • one who remembers, one who praises God

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُذکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُذکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone