تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصْنُوعات" کے متعقلہ نتائج

مَصْنُوعات

گھریلو یا مقامی کارخانہ یا دست کاری کے ذریعہ بنائی ہوئی چیزیں، تیار کردہ اشیا، بناوٹیں، تصنعات، بناوٹی چیزیں

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصْنُوعات کے معانیدیکھیے

مَصْنُوعات

masnuu'aatमस्नू'आत

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَصْنُوع

موضوعات: صنعت

اشتقاق: صَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

مَصْنُوعات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • گھریلو یا مقامی کارخانہ یا دست کاری کے ذریعہ بنائی ہوئی چیزیں، تیار کردہ اشیا، بناوٹیں، تصنعات، بناوٹی چیزیں

    مثال رس گلے، کلاکند، دہی وغیرہ ڈیری مصنوعات ہیں انسانی مصنوعات کو جب انسان دیکھتا ہے تو اس کے دل میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیوں اور کس مقصد سے بنائے گئے ہیں۔

Urdu meaning of masnuu'aat

  • Roman
  • Urdu

  • banaa.ii hu.ii chiizen, taiyyaar karda ashyaa, banaavTen, tasnaat, banaavaTii chiize.n

English meaning of masnuu'aat

Noun, Feminine, Plural

  • created things, things artificially made, products

    Example Rasgulle, kalakand, dahi waghaira dairy masnu'aat hain

मस्नू'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • किसी देश या स्थान की बनी हुई चीज़ें, वे चीज़ें जो किसी देश विशेष की कारीगरी हों, बनावटी चीज़ें, कृत्रिम उत्पाद

    उदाहरण रसगुल्ले, कलाकंद, दही वग़ैरा डेरी मसनूआत हैं इंसानी मस्नू'आत को जब इंसान देखता है तो उसके दिल में यह सवाल पैदा होता है कि यह क्यूँ और किस मक़्सद से बनाए गए हैं।

مَصْنُوعات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَصْنُوعات

گھریلو یا مقامی کارخانہ یا دست کاری کے ذریعہ بنائی ہوئی چیزیں، تیار کردہ اشیا، بناوٹیں، تصنعات، بناوٹی چیزیں

مَطْلُوبَہ مَصْنُوعات

مصنوعات جن کی ضرورت ہو ۔

گَھریلُو مَصْنُوعات

گھرمیں بنائی ہوئی اشیا، گھریلو صنعت کی چیزیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصْنُوعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصْنُوعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone