تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَربُوب" کے متعقلہ نتائج

مَربُوب

پالا ہوا ، پروردہ ، بندہ ، مخلوق ۔

مَربُوبِیَت

پالا ہوا ہونا ، بندہ ہونا ، پروردہ ۔

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَربُوط

ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا

مَکبُوب

منہ کے بل ، پٹ ، اوندھا ، چت ۔

مَجبُوب

(عروض) دو سبب خفیف جو آخر رکن میں ہو ں ان کے حذف کرنے کو کہتے ہیں پس مفاعیلن سے عی اور لن دو سبب گر کر مفا رہ گیا ۔

مَرکُوب

جس پر سواری کی جائے

مَرسُوب

تلچھٹ، تہ میں بیٹھا ہوا

مُرَبَّب

(طب) شہد یا شکر کے قوام میں پروردہ کی ہوئی چیز ، مُربّہ ؛ وہ جس پر انعام کیا جائے

مَرْغُوب

جس کی رغبت کی گئی ہو، جو دل پسند ہو، پسندیدہ، من بھاتا

مَرْطُوب

گیلا، تر، بھیگا ہوا، سیلا ہوا

مَرْعُوب

ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا

مَطْبُوب

مسحور ، جس پر جادو کیا گیا ہو ۔

مُبَوَّب

ابواب پر مشتمل، جس میں متعدد باب یا حصّے ہوں، بابوں پر منقسم، مجازاً: کتاب

نا مَحبُوب

جو پسندیدہ نہ ہو ، بًرا ، ناپسندیدہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَربُوب کے معانیدیکھیے

مَربُوب

marbuub•मर्बूब

اصل: عربی

اشتقاق: رَبَّ

  • Roman
  • Urdu

مَربُوب کے اردو معانی

صفت

  • پالا ہوا ، پروردہ ، بندہ ، مخلوق ۔

Urdu meaning of marbuub

  • Roman
  • Urdu

  • paala hu.a, parvardaa, banda, maKhluuq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَربُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَربُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone